پاکستان شائع 11 مئ 2024 03:02pm سیاسی جماعت پر صرف پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی بنیاد پر بین لگایا جا سکتا ہے، عدالت انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ اور مخصوص نشستوں کا حصول، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 11 مئ 2024 01:25pm تمام تندوروں کو فوری طور پر ڈی سیل کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم ڈپٹی کمشنر آج نان بائی ایسوسی ایشن سے روٹی کی قیمت پر مشاورت کریں
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:34am پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا جب تک آصف علی زرداری صدر مملکت ہیں، ان کے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، فیصلہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:39pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 رکنی دو دو بینچز تشکیل دے دیے، سماعت 14 مئی کو ہوگی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:52pm سائفر کیس: انٹرنیٹ پر موجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب آج کل ایسی ٹیکنالوجی موجود ہے جس سے میری اور آپ کی آواز بھی بنائی جاسکتی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:34pm بد نیتی پر مبنی مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو ایک اور خط جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:24pm سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی اگر ایک میں بریت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں سب میں بریت ہے ، اگر ایک میں سزا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں سب میں سزا ہے، عدالت
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:48am پرویز الہٰی کی جیل سے گھر کیلئے راہ ہموار، 15روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 روز میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:43pm کیا وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سائفر گائیڈ لائن کتابچہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:54pm انتخابی عذرداری کیس: اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے فارم 45 طلب اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 12:59pm پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پرویز الہیٰ گھر سے زیادہ اڈیالہ جیل میں محفوظ ہیں، نمائندہ پمز
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:38am بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ جیل میں جگہ نہیں تھی تو 141 مزید عورتوں کو کیسے جیل بھیجا گیا؟ عدالت کا اسفتسار
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 03:48pm توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری کا طلبی نوٹس چیلنج: بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ واپس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے وکیل کو 7 روز م یں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:47pm سائفر کی کاپی واپس کیوں نہیں کی گئی؟ کیا وزیر اعظم کو کاپی دینے کے ثبوت موجود ہیں؟ عدالت وزیراعظم ہاؤس میں کاپی وصول کرنے کے دستخط موجود ہیں، پراسیکیوٹر کا جواب
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:09pm بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ، فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم مطالبہ کردیا سینیٹر فیصل واوڈا نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:06pm بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا دعویٰ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا بشریٰ بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹا رہے ہیں، جسٹس گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 05:37pm ایل این جی ریفرنس : شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کو بڑا ریلیف مل گیا عدالت نے نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 03:07pm عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد، کیس منتقلی کی درخواست مسترد آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے گئے تو کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 02:17pm کیا گرین کارڈ کا مطلب یہ ہے کہ آپ امریکا کے وفادار رہیں؟ مکمل شہریت کیلئے قانون کی پاس داری کافی نہیں، وفاداری کا حلف بھی اٹھانا پرتا ہے، گرین کارڈ کیلئے یہ لازم نہیں
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر