پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 07 فروری 2024 09:28pm راجا ناصر کے راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہونے کی تصدیق عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ساڑھے آٹھ بجے راجا ناصر کو پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم انہیں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا۔
پاکستان شائع 06 فروری 2024 02:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 01:56pm بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 02:07pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم آپ ذمہ دار افسر ہیں اس لیے آپ کو طلب کیا، ورنہ ہم آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 02 فروری 2024 09:00am غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت آج پھر ہوگی گزشتہ روز بشریٰ بی بی، عمران خان اور خاور مانیکا کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 01:10pm عمران خان نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا سلمان صفدر، حامدخان، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 08:08pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:24am توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کئے جانے کا تحریری فیصلہ جاری بمبئی ہائیکورٹ کے فیصلے پر انحصار درست قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:03pm عمران خان کی توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنادیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:14pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کی ہدایت کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، ایک کنکری تک بھی نہ پھینکیں، بیرسٹر گوہر کی کارنان کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:37pm عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 12:23pm مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر کردی گئی فواد چوہدری کی جانب سے بغیر ہتھکڑی لگائے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:17am ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار غیرقانونی قرار دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 11:27am دوران عدت نکاح کیس کی سماعت، خاور مانیکا آج جواب نہ دے سکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:21pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ...
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:41am جج کا شہریار آفریدی کے ایم پی او پر توہین عدالت کیس دوسری جگہ منتقل کرنے سے انکار جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 06:23pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر فریق ہیں
▶️ پاکستان شائع 22 جنوری 2024 12:26pm شہریار آفریدی کی گرفتاری، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری عدالت نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔