پاکستان شائع 10 گھنٹے پہلے 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر 30 اپریل کو جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع دن پہلے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم آرڈرکر دیا ہے آفس کیس مقرر کر دے گا، جسٹس انعام امین منہاس
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 11:46am اسلام آباد ہائیکورٹ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر، تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 03:29pm سیاستدان کو الیکشن اور موت کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیئے، عمر ایوب عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس مقرر نہ ہوسکا
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 12:47pm اسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے 2 ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس رجسٹرار آفس نے ججز کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 21 اپريل 2025 11:26am پاکستان ریلویز میں 30 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف آمدن کی وصولی کی بنیاد پر مزید 17 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 03:56pm عالمی فوڈ چین پر حملہ: گرفتار ملزمان نے قوم سے معافی مانگ لی ملزمان کی عوام سے اس قسم کے احتجاج یا پرتشدد کارروائیوں کا حصہ نہ بننے کی اپیل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 08:05pm بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پرعلیمہ خان کی توہین عدالت کی درخواست دائر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 06:07pm آڈیو لیکس کیس؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم اسلام آباد کی مقامی عدالت چھ مئی کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:37pm بینچ تبدیلی کیس: مجھے سزا دینے کا شوق نہیں آپ سچ بولیں، جسٹس اعجاز کا ڈپٹی رجسٹرار سے استفسار عدالت نے عندیہ دیا کہ اس کیس میں عدالتی معاون مقرر کرنا پڑے گا تاکہ معاملے کی مکمل چھان بین ہو سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 03:09pm ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست واپس لینے کی وجوہات سامنے آ گئیں بار کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے باقاعدہ اتھارٹی لیٹر جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 11:22am اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کا حکم عدالت نے پولیس کو دو ہفتوں میں پیش رفت سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 03:14pm عمران خان کو بیٹوں سے بات اور طبی معائنہ کروانے کی اجازت دینے کا حکم احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ 28 اپریل تک جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 10:38am عدالت انتظار کرتی رہ گئی، جیل حکام نے حکم کے باوجود عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کیا بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 12:30pm عافیہ صدیقی کے امریکہ میں موجود وکیل کا پاکستان آنے کا فیصلہ عافیہ صدیقی کی رہائی و وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 04:52pm 190ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست 17 جنوری کو سزا سنائی گئی اور ابھی تک سماعت نہ ہوئی ہے جو جلد از جلد اپیل کے لیے مضبوط جواز ہے، درخواست میں موقف
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 04:55pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچز کی مسلسل تبدیلی: جسٹس محسن اختر کیانی نے سوالات اٹھا دیے جا کر ان کو بتائیں نا اس معاملے پر دوبارہ غور کریں، جسٹس محسن اختر کیانی کا مسکراتے ہوئے وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 11:21am ’جس کا بندہ لاپتہ ہوتا ہے، وہ ہر پل زندہ رہتا ہے ہر پل مرتا ہے‘، 4 افغان بھائیوں کی بازیابی کی سماعت پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز طلب یہ اگر آپ کے ساتھ ہو اور میرے ساتھ ہو تو تب ہی احساس ہوتا ہے، جسٹس محمد آصف
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 10:29am جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 01:51pm اسلام آباد سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب نہ ہوئے تو مقدمہ پولیس پر ہوگا، جج کا آئی جی پر اظہار برہمی اگر پولیس ان کو ریکور نہیں کرے گی تو پھر پرچہ ان پر ہوگا، جسٹس انعام امین منہاس