لائف اسٹائل اپ ڈیٹ دن پہلے جنید جمشید کی کمپنی بک گئی، کیا نام رہے گا؟ معاہدے کے بعد جنید جمشید ایک علیحدہ ادارے کے طور پر ختم ہو جائے گا
ٹیکنالوجی شائع دن پہلے چین کا نیا مشن خلا میں جانے کو تیار، 2 پاکستانی خلا باز بھی حصہ ہوں گے پاکستانی خلاء بازوں کو چین میں تربیت حاصل کرنے کے لیے منتخب کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان شائع دن پہلے کراچی: کورنگی کریک میں لگنے والی آگ ایک بار پھر خود ہی بجھ گئی اطراف کے علاقے میں گیس کی بو محسوس کی جا رہی ہے،رہائشیوں میں تشویش
پاکستان شائع دن پہلے بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل: کیا پاکستان کا پانی مکمل طور پر بند کرنا ممکن ہے؟ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی کس حد تک روک سکتا ہے؟
دنیا شائع دن پہلے مقبوضہ کشمیر میں شدید اقتصادی بحران، مودی سرکار کی پالیسیوں کا نتیجہ کشمیری تاجروں کی آمدنی میں 60 فیصد تک کمی آ چکی ہے،کشمیر چیمبر آف کامرس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ دن پہلے اے آر رحمان کی طلاق پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ، گلوکار نے جواب دے دیا! اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر تنقید سے متعلق ردعمل
دنیا شائع دن پہلے روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر میزائل حملہ، 12 افراد ہلاک روس نے حملے میں شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل استعمال کیا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے 26 سے 30 اپریل تک ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی،ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان اور کشمیر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے، محکمہ موسمیات
دنیا شائع دن پہلے پہلگام واقعہ: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ٹیمی بروس پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع دن پہلے بھارتی ظالمانہ اقدامات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال حریت کانفرنس کا جامع سرینگر اور حضرت بل کی جانب احتجاجی مارچ کا اعلان
دنیا شائع 2 دن پہلے بھارتی فوجی کی سر عام نریندر مودی کو گالیاں، ویڈیو وائرل ہوگئی آپ اگر انصاف نہیں دے سکتے تو کیا پاکستان کے وزیراعظم سے انصاف مانگوں؟ بھارتی فوجی کی دھائی
کھیل شائع 2 دن پہلے پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو زوردار جواب دیا جائے گا، مشاہد حسین سید پاکستان کو دیوار سے لگانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائٹ" میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف بھارت نے پلوامہ کے بعد منہ کی کھائی، اب بھی ایسا ہی ہوگا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 2 دن پہلے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ گاڑی کے ہٹ کرنے سے متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں
دنیا شائع 2 دن پہلے مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ، ایئر لائن انڈسٹری کریش کر گئی پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند مودی نے بھارتی معیشت کا بہاؤ روک دیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے خدا نہ خواستہ جنگ ہوئی تو یہ پاکستان اور بھارت نہیں پورے خطے میں پھیلے گی، فیصل واوڈا پانی بھارت کا باپ بھی بند نہیں کرسکتا، یہ کوئی ٹونٹی ہے کہ کوئی بند کردے، آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو
کھیل شائع 2 دن پہلے پی ایس ایل 10: محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ، مگر کیوں؟ دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں بھارتی اقدامات پر شدید نعرے بازی، شرکا ہائی کمیشن میں داخل
لائف اسٹائل شائع 2 دن پہلے دولہا والدہ کی خواہش پر ہیلی کاپٹر میں دلہن گھر لے آیا ہیلی کاپٹر کے خواب کو اپنی ماں کے لیے پورا کرنا میرے لیے ایک خاص لمحہ تھا، دولہا ساحل