ٹیکنالوجی شائع 24 دسمبر 2024 11:26am خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 07:43pm ڈاکٹر عفان قیصر کی نوجوان نسل کو تباہ کرنے پر اقرا کنول اور ڈکی پر شدیدتنقید آپ ڈیجیٹل میڈیا پر ایک جوڑے کے بارے میں سب کچھ دیکھ رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 11:03am باس کے ساتھ ناجائز تعلق کے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی بیوی نے شوہر پر تشدد اور طلاق کے بعد گھر سے باہر نکالنے کا بھی الزام عائد کیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 10:38am وی پی این کو قابو کرنے کیلئے پی ٹی اے کے نئے نظام کا انکشاف اس اقدام سے بالآخر غیر رجسٹرڈ وی پی این کے مسئلے کو حل کیا جائے گا، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 10:21am رائتے کا مزہ دوبالا کرنے کے چار زبردست اور آسان طریقے خاص تڑکہ رائتے کے ذائقہ کو مزید بڑھا دیتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:45am ’پشپا 2‘ کے نازیبا سین پر بھارتی سیاستدان نے مقدمہ درج کرادیا بھارتی سیاستدان کو فلم کا منظر انتہائی ناگوار گزرا جس پر وہ پولیس کے پاس چلے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:58am حکومت اور اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کیوں مجبور ہوئی؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ بات چیت کے آغاز سے اندازہ ہوتا ہے کہ ’اسٹبلشمنٹ کی حمایت یافتہ حکمران جماعت‘ نے بالآخر پی ٹی آئی کے کچھ مطالبات مان لیے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 09:53am دنیا کو چپٹا ثابت کرنے کیلئے 31 لاکھ خرچ کرنے والے یوٹیوبر کو قدرت کا جھٹکا سفر مکمل کرنے کے بعد یوٹیوبر نے ایک ویڈیو میں اعتراف بھی کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 03:14pm پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نےسپر اسٹورسے چوری کا جرم قبول کرلیا اداکارہ کی سپر اسٹور میں چوری کرتے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 09:27am عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ خواجہ سراؤں پر قہر ڈھانے کو تیار یہ اعلان انہوں نے ایک حالیہ تقریب کے دوران کیا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 12:00pm ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلئے آج بڑا کام ہونے والا ہے سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ متوقع ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 09:06am بھارتی فلموں کے معروف ڈائریکٹر چل بسے وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 09:05am پاکستان توڑنے والے مکتی باہنی رہنما کو بنگلہ دیشی عوام نے جوتوں کا ہار پہنا دیا واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا ایکس پر شئیر کی گئی جو وائرل ہو رہی ہے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 08:57am کراچی میں سائبیرین ہواؤں کی انٹری، ٹھنڈ نے جسم کو چھید دیا ملک میں سردی کی دھواں دھار اننگز جاری
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 08:43am گلوکار شان کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی گلوکار اور اہل خانہ محفوط رہے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 08:31am امریکی پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، دفتر خارجہ کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے، ملٹری ٹرائل پر یورپی یونین کی تشویش پر ردعمل
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 08:27am اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا اسرائیل ہر اس شخص کو سخت سزا دے گا جو انہیں نقصان پہنچائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 08:20am اسرائیل فوج کا حماس کے سینئر رہنما محمد احمد البیک کو شہید کرنے کا دعویٰ حماس کے ساتھ جھڑپوں میں چار فوجی ہلاک
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 11:21pm پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے 2 منفرد واقعات کی وجہ سے یاد گار بن گیا پاک جنوبی افریقا تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں کون سے 2 واقعات ہوئے؟
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:48pm ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل ابھیشیک فیملی کو گاڑی تک چھوڑنے جا رہے تھے اس وقت رپورٹر نے ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر