پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 05:24pm غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے زخمی زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 13 سال کے درمیان ہیں
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 05:09pm کرسمس کیلئے گھر لوٹنے والے لوگوں سے بھری کشی ڈوب گئی، 38 ہلاک واقعہ دریائے بسیرا میں پیش آیا، 100 سے زائد افراد لاپتا ہیں
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 05:05pm شادی میں شرکت کیلئے آئے 12 سالہ بچے کا زیادتی کے بعد قتل جرم چھپانے کے لئے لاش کو گھر کے صحن میں دبا دیا گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 04:52pm پشاور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق واقعہ پشتہ خرہ کے علاقہ سفید ڈھیری میں سابقہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 04:42pm پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کا پاراچنار میں انسانی المیہ پر نوٹس وزیراعظم اور آرمی چیف سنگین صورتحال کو حل کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر دباؤ ڈالیں
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 03:50pm رونالڈو اہلیہ سمیت عمرہ کرنے پہنچ گئے؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا نکلی سوشل میڈیا پر پسندیدہ کھلاڑی کی عمرہ کرتی تصاویر دیکھ کر مداح حیران ہورہے ہیں
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 03:27pm سول نافرمانی کا فیصلہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی سفارشات سے مشروط ہے، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی کو سول نافرمانی مؤخر کرنے کی تجویز
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 03:03pm ترکیہ میں ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، رپورٹ
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 02:08pm پی سی بی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی خدمات دوبارہ لینے کا فیصلہ سابق آل روانڈر نے بھی پی سی بی کے لیے کام کرنے کی رضامندی ظاہرکردی، ذرائع
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 01:53pm روبوٹس انسانی جذبات سمجھ سکیں گے، لیکن کونسا حصہ چھو کر؟ سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ روبوٹ لوگوں کے ساتھ زیادہ ہمدردی اور ذاتی انداز میں بھی گفتگو کر سکیں گے، سائنسدان
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 01:45pm جاتی امراء میں نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تیاریاں جاری شادی میں کتنے لوگوں کو مدعو کیا جائے گا
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 01:14pm چیمپئینز ٹرافی، بھارت کے تمام میچز کیلئے نیوٹرل وینیو طے پا گیا ممکنہ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 12:50pm کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی، شیخ وقاص اکرم حکومت مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے، ترجمان پی ٹی آئی
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 12:40pm ٹرمپ نے پانامہ کینال پر قبضے کی دھمکی دے دی پاناما کی جانب سے امریکی بحریہ اور کاروباری اداروں کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جا رہا ہے، ٹرمپ
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 12:10pm یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان، نجی ادارے بھی بند رہیں گے وفاقی اتھارٹی نے اس حوالے سے ٹویٹر پر پوسٹ بھی شئیر کی
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 11:48am دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کا اہرام مصر کرائے پر لینے کا دعویٰ، حکومت کے طوطے اُڑ گئے مسٹر بیسٹ کے اس بیان نے مصریوں کو آگ بگولہ کر دیا
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 11:44am پاکستان میں جعلی آئس کریم فروخت کرنے پر دو بڑی کمپنیوں کو بھاری جرمانے کہیں آپ بھی "مہنگا ہوگا تو اصلی ہوگا" سوچ کر ان کمپنیوں کی آئس کریم نہیں کھا رہے؟
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 11:29am کرسمس مارکیٹ حملہ: ایلون مسک نے جرمنی کا سعودی شہری کو ملک بدر نہ کرنا ’خودکش ہمدردی‘ قرار دے دیا مسک نے جرمن حکومت پر تنقید کے تیر برسا دیے
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 10:58am وزن کم کرنے والی معروف دوا لوگوں کو اندھا کرنے لگی یہ بات ایک تحقیق سے سامنے آئی ہے اور ڈاکٹرز نے محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 10:53am فیروز خان کی دوسری اہلیہ کو طلاق کی خبریں، حمائمہ ملک نے حقیقت بتا دی ’اللہ سے ڈرو لوگوں! فیروز سے آگے جہاں اور بھی ہیں'
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر