لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 03:00pm یشما گل کی شادی سے متعلق ’پوسٹ‘ نے مداحوں کو بے چین کر دیا اداکارہ نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق اہم انکشاف کیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 02:19pm پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر منظر عام پر آنے والی گفتگو میں نامعلوم ہینڈلر پی ٹی آئی خاتون رہنما کو اسلام آباد جتھے پہنچانے کی واضح ہدایات دے رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 02:11pm چینی سائنسدان چھوٹے آلو کاشت کرنے لگے، کس تباہی کی تیاری ہے؟ یہ چھوٹے آلو ایک خاص ماحول میں اگائے گئے ہیں جو صدی کے آخر تک متوقع گرم درجہ حرارت کی نقل کرتے ہیں
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 01:59pm حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش پر آج قتل و غارت کا بازار گرم ہے، وزیراعظم دنیا کے مسیحیوں کو چاہیے کہ وہ خون ریزی کو روکنے کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں، وزیراعظم
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 01:43pm امریکا کا خفیہ منصوبہ روس نے بےنقاب کر دیا روس کی جانب سے اس حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 01:23pm 12ویں جماعت کا طالبعلم صرف 750 کی فراڈ اسکیم بیچ کر کروڑ پتی بن گیا کئی شہریوں نے طالبعلم کے خلاف فراڈ کی شکایت درج کرائی تھی، پولیس
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 01:04pm قزاقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ بدقسمت طیارہ روس کے چیچنیا کے شہر باکو سے گروزنی جا رہا تھا، رپورٹ
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 12:37pm اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف، ایران کا اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ ایران نے اسرائیل کی حماس لیڈر کے قتل کے اعتراف کی شدید مذمت کی ہے
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 12:22pm ببیتا جی پر جان چھڑکنے والے جیٹھا لال اداکارہ کے رویے سے تنگ آگئے حالات اتنے بگڑ گئے کہ دلیپ جوشی منمن سے ناراض ہو گئے تھے
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 12:20pm میڈل لینے والے کھلاڑیوں کیلئے انعامی رقم میں اضافہ کونسا میڈل جیتنے والے کو اب کتنی رقم ملے گی؟
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 12:05pm ننگے پاؤں بلی کے بچے کچل کر ویڈیوز ڈارک ویب پر بیچنے والی خاتون گرفتار خاتون یہ کام اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ مل کرتی ہے
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 11:32am عامر خان کا شراب کی لت میں مبتلا ہونے کا انکشاف میں انتہا پسند ہوں، بالی ووڈ اداکار
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 11:24am اسٹار لنک جلد پاکستان میں؟ لائسنس کی درخواست دیدی، وزیر آئی ٹی چینی سیٹلائٹ کمپنی نے بھی اپنی درخواست جمع کرائی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 11:22am ’لپّو سے سچن‘ کا بڑا کارنامہ، سیما حیدر ایک بار پھر ماں بننے والی ہیں؟ سیما اس وقت بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا میں پہلی شادی سے ہونیوالے اپنے چاروں بچوں اور سچن کے ساتھ رہائش پذیر ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 11:26am بھارتی ٹی وی چینل نے بنگلہ دیش کو ’مشرقی پاکستان‘ قرار دیدیا بھارتی میڈیا کو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بڑھتے تعلقات سے مرچیں لگنے لگیں
کاروبار اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 11:24am ’گوگل والیٹ‘ پاکستان آرہا ہے؟ اسے گوگل پے یا جی پے بھی کہا جاتا ہے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 10:41am جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتیٰ کہ پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:59am مذاکرات شروع کرنے پر خواجہ آصف کا عمران خان کو طعنہ ’اس کی زبان اور گفتگو کا انداز غور فرمائیں۔ تکبر کا اور فرعونیت کا لہجہ'
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:18am میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان ہمارے دو مطالبات پر عمل درآمد کی صورت میں ہم سول نافرمانی کی تحریک کو مؤخر کر دیں گے، عمران خان
شائع 25 دسمبر 2024 09:12am امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کرے تو عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پریشر پر تو ہم کوئی کام نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر