پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 11:07pm یونان میں پاکستانیوں کی ہلاکت کا معاملہ، 15 افراد ایگزٹ لسٹ میں شامل ایف آئی اے نے چار مبینہ انسانی اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 11:03pm متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے لازمی شرط رکھ دی گئی لوگ سوال کر رہے تھے کہ ویزہ سے متعلق مسائل کب حل ہوں گے، سیکریٹری
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 10:58pm تمام اسٹیک ہولڈر کی شمولیت کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، بیرسٹر علی ظفر مذاکرات پر راضی ہونا پی ٹی آئی کا یوٹرن ہے، بیرسٹرعقیل ملک
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am 9 مئی کے 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر برطانیہ اور امریکہ کا ردعمل آگیا حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:12pm بشارالاسد کی اہلیہ کی طلاق کی خبریں، روس کا مؤقف بھی آگیا بشار الاسد کی نقل وحرکت پر پابندی اور اثاثے منجمد کرنےکے دعوؤں میں بھی صداقت نہیں، کریملن ترجمان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:09pm آفتاب اقبال دبئی میں گرفتاری کے بعد غائب، بیٹی اور بھائی کا بیان آگیا اب سے چند گھنٹے بعد آفتاب اقبال صاحب خود آپ بیتی بیان کریں گے، وکیل
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 09:27pm آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بُری خبر مل گئی میلبرن باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 09:57pm چین کی کاروں کی مارکیٹ گرانے کیلئے ہونڈا اور نسان نے اتحاد کرلیا دنیا کے بڑے آٹو میکرز کے درمیان انضمام کے بنیادی معاہدے پر جلد دستخط متوقع
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 09:56pm معروف یوٹیوبر نے ڈاکٹریٹ چھوڑ کر فحش ویڈیوز بنانی کیوں شروع کیں؟ اونلی فینز ماڈل بننے کے بعد ایک ملین ڈالر کما چکی ہیں
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 08:08pm حکومت سے کشیدگی برقرار، بلاول کی سست انٹرنیٹ اور وی پی این بندش پر کڑی تنقید اسلام آباد میں بیٹھے ’بابوں‘ کو انٹرنیٹ کی سمجھ ہی نہیں، ہمارا اور آپ کا جینا حرام ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 08:03pm بھارت نفرت میں اندھا: بنگلہ دیش میں نذر آتش گھر کو ہندوؤں پر ظلم سے جوڑ دیا ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ مسلمانوں نے ہندوؤں کے گھروں کو آگ لگائی سراسر غلط ہے، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:46am 3 شادیوں سے ڈیڑھ کروڑ ہڑپ کرنے والی ’لٹیری دلہن‘ گرفتار سیما عرف نکی نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں امیر مردوں شادی کرکے ان سے لوٹ مار کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 06:52pm وزیراعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے قرض دینے کا اعلان اس سال 30 ہزار اسکالر شپس دے رہے ہیں، مریم نواز
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 06:21pm امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکراتی کرنے والے حکومتی اتحاد میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کردیا
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2024 06:16pm گلوکارہ نصیبو لال کے شوہر فائرنگ کرنے پر گرفتار جھگڑے کے دوران نوید بلوچ کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے، پولیس
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 06:04pm کراچی میں 2 دن شدید سردی کی وارننگ گلیات میں برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 05:31pm لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا کیسوں کے سماعت کرنے والے ججوں کے روسٹر جاری
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 04:32pm لاہور : نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خود کشی کر لی شبہ ہے ملزم محمد بن نوشاب نے نشے کی حالت میں فائرنگ کی، پولیس
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 04:01pm اسرائیل عمر قید کی سزا پانے والے تقریباً 200 فلسطینیوں کو رہا کرنے پر رضامند حماس نے فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کی ہے جن کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر