دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:11pm اٹلی: دہشت گردوں کے لیے پراپیگنڈہ کرنے کا الزام، خاتون سمیت 4 افراد گرفتار گرفتار افراد نے سلفی جہادی تنظیم سے متاثر ہوکر ایک دہشت گرد تنظیم بنائی ہے
کاروبار شائع 24 دسمبر 2024 07:11pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر کمی ہوگئی سونے کی شوقین خواتین کے لیے اچھی خبر آگئی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 06:30pm وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کر دیا 42 دن کی ریکارڈ مدت میں منصوبے کو مکمل کیا گیا، دن رات کام کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں، شہباز شریف کا خطاب
ٹیکنالوجی شائع 24 دسمبر 2024 06:13pm سائنس دانوں نے بالآخر انسان کے سوچنے کے عمل کی رفتار کا تعین کر لیا دماغ حسیات سے ملنے والے سگنلز کو صرف 10 بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے پروسیس کر پاتا ہے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 06:09pm نیب لاہور کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کر دیے گئے چیئرمین نیب کے حکم سے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:11pm بلاول بھٹو زرداری انٹرنیٹ کی سست روی پر ایک بار پھر سیخ پا اسلام آباد میں بیٹھے ’بابوں' کو انٹرنیٹ کا علم نہیں وہ کیا ہے، چیئرمین پیپلز پرٹی کا خطاب
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 04:47pm بچے کا نام رکھنے پر جھگڑا، بیوی شوہر سے طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب 26 سالہ شوہر نے بچے کے نام رکھنے کی تقریب میں شرکت نہیں کی
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 03:59pm ہم کبھی ایک جیسے کردار ادا نہیں کریں گے، جنید خان نے خود کو عامر خان سے مختلف قرار دے دیا فلم کے بارے میں پاپا سے اتنی بحث نہیں ہوئی
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 02:54pm کیا جم جانا واقعی قد کو روکتا ہے، جانیے قد کیوں نہیں بڑھتا ہے؟ نوجوانوں میں جم کا کریز بہت بڑھ گیا ہے
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 02:46pm ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 02:34pm چین کا معاشی بہتری کیلئے اخراجات بڑھاکر مالی خسارے میں اضافہ کرنے کا اعلان چین طویل عرصے سے سرکاری قرض تلے دبا ہوا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 02:15pm ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصویر کی حقیقت نے تہلکہ مچا دیا دونوں کے ایک ساتھ دبئی میں وقت گزارنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 01:59pm دھوکہ نہ کھائیں، چمڑے کی جیکٹس خریدتے ہوئے ان باتوں کا خیال رکھیں چمڑے کی جیکٹس، پرس اور جوتوں کا ٹرینڈ کبھی نہیں بدلتا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 01:03pm کرینہ سے متعلق پاکستانی اداکار کے بیان پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں انہوں نے ایک پروگرام میں خاتون مداح کی خواہش پر کہا تھا
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 01:01pm چیمپئنز ٹرافی سے قبل برطانوی اخبار بھارت کی اصلیت سامنے لے آیا چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کھیل کی ساکھ بری طرح نقصان پہنچایا گیا، برطانوی اخبار
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 12:43pm اقوام متحدہ کا حوثی اہلکاروں کیساتھ تعلقات کا انکشاف یہ انکشاف یمن میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے کیا
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 12:28pm سنجیو کمار اور ہیما مالنی کی شادی میں کونسی شرط رکاوٹ کاسبب بنی؟ ہیمامالنی وہ واحد اداکارہ تھیں جسے شانتا بین نے اپنی بہو بنانے پر راضی ہو گئیں
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 12:19pm 500 اور 1000 والے نوٹ فوراً تبدیل کرنے کا اعلان، بینکوں میں لمبی قطاریں لگ گئیں شہری لمبی قطار میں کھڑے ہوکر اپنی رقم کی منتقلی کی کوشش کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، رپورٹ
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 11:49am گود لئے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ہم جنس پرستوں کو 100 سال قید کی سزا ’میں آج رات اپنے بیٹے کو ریپ کرنے جا رہا ہوں، دیکھتے رہو‘
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 11:43am ٹرمپ کا ایک اور آزاد ملک پر قبضے کا ارادہ اس سے قبل 2019 میں بھی سابق صدر ٹرمپ نے اس ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کا بیان دیا تھا، رپورٹ
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر