پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:09am تمہارے پیسے نہیں چاہئیں، منشیات کے عادی افراد کی زندگی کے مسائل آج ٹی وی کے پروگرام ٹارگٹ میں نشے کے عادی افراد کی دردناک زندگی سے پردہ اٹھایا گیا
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 09:05am “ بسمل“ کی مومل عرف شیربانو رحمانی کون ہیں؟ "بسمل" اس وقت اپنی بہترین کاسٹ اور کہانی کی بدولت بے حد پسند کی جارہی ہے
دنیا شائع 29 نومبر 2024 08:56am امریکی جیل حکام نے امام مسجد کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کرنے سے روک دیا عافیہ صدیقی جس جیل میں قید ہیں وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے، امام مسجد
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:28am جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے: خواجہ آصف پی ٹی آئی آرمی چیف کے آگے سجدہ ریز ہونے کو تیار ہوتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:21am شاہد آفریدی کا چیمپئنز ٹرافی تنازع پر اہم بیان اب آئی سی سی اور ان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو اپنی بالادستی دکھانی ہوگی، سابق کپتان
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:15am پاکستان اور بیلاروس: معاشی تعاون کے نئے مواقع کی جانب گامزن پاکستان میں بیلاروس کی زرعی مشینری کی فروخت اور سروسنگ کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کی بات بھی سامنے آئی
دنیا شائع 29 نومبر 2024 08:12am اڈانی گروپ پر امریکہ میں بدعنوانی کے الزامات اڈانی پر سولر کنٹریکٹس کے لیے 250 ملین ڈالر رشوت دینے کا الزام ہے۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:06am بلوچستان سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی اغوا قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کردیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:03am کھیتوں سے گزرنے کے تنازع پر دوگروپوں میں کہاڑیاں چل گئیں گروپوں میں تصادم کھیتوں سے گزرنے کا راستہ بند کرنے کے معاملے پر ہوا
دنیا شائع 29 نومبر 2024 07:59am ٹرمپ کا امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ آب و ہوا، ماحولیات اور صحت کے محکموں سے چھانٹیاں کی جائیں گی
دنیا شائع 29 نومبر 2024 07:55am غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری، جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان میں اسرائیل کی بمباری اسرائیلی فوج نے جنوبی اور شمالی غزہ کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 12:02am بشرٰی بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں گزشتہ روز ڈی چوک ہنگامہ آرائی کے دوران بشرٰی بی بی بمشکل نکل پائی تھیں۔
دنیا شائع 28 نومبر 2024 11:52pm بھارتی شہر گجرات میں پینٹاگون سے بھی بڑی دفتری عمارت قائم یہ 15 منزلہ عمارت 35 ایکڑ زمین پر پھیلی ہوئی ہے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 11:46pm اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاستدان راستے سے ہٹ جائیں اور ناکامی تسلیم کریں، مولانا فضل الرحمٰن حکمرانوں اور ان کے پیچھے کھڑی طاقتور قوتوں نے آئین کا حلیہ بگاڑنے کا سوچا ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 11:24pm ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر مل گئے یہ قرضہ انتہائی نوعیت کی موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے دیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 12:29am پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ڈاکٹر عارف علوی کے حق میں بولنے پر بشرٰی بی بی سے گنڈا پور کی تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:55pm وزیراعلی کے پی بننے کی خبریں اداراتی ڈس انفارمیشن کی بنیاد پرہیں، اسپیکر کے پی پارٹی نےادنیٰ کارکن کواسپیکرکاعہدہ دیا میرے لئے یہی کافی ہے، بابر سلیم سواتی
دنیا شائع 28 نومبر 2024 10:49pm ہیکرز نے یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چُونا لگادیا ہیکرز نے کچھ رقم جاپان بھیجی، بینک نے چُرائی ہوئی رقم کا نصف بازیاب بھی کرالیا۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:33pm سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، لطیف کھوسہ سلمان اکرم راجہ پر تنقید بھی کی جارہی تھی، رہنما پی ٹی آئی
دنیا شائع 28 نومبر 2024 10:30pm ٹرینوں میں خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا گرفتار ملزم کی گرفتاری کے لیے دو ہزار سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو کھنگالا گیا۔
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی