دنیا شائع 30 نومبر 2024 08:48am برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا اسرائیل نے غزہ میں نئی یہودی بستی قائم کرنے کی تیاری شروع کردی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 08:43am پنجاب میں اسموگ کی صورتحال بہتر، آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں اسموگ اور دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
کھیل شائع 29 نومبر 2024 11:34pm چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا بیان جاری کردیا آئی سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 11:32pm مولانا فضل الرحمان نے بھی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کر دی حکومت دوبارہ الیکشن کروائے اور حقیقی نمائندے میدان میں آئیں
کاروبار شائع 29 نومبر 2024 11:27pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، مگر کتنا؟ گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے
دنیا شائع 29 نومبر 2024 10:54pm 15 ہزار پودوں، شمسی توانائی اور بارش کے پانی نے آلودگی کو شکست دے دی دہلی کے پیٹر سنگھ اور نینو کور نے اپنے مکان کو قدرت کے نظام سے مکمل ہم آہنگ کر ر کھا ہے۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:31pm احتجاج میں شریک 1200 افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:25pm پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کے لیے مزید مہلت طلب کرلی موجودہ ڈیڈ لائن 30 نومبر ہے، روزانہ 200 سے زائد وی پی این رجسٹر کروائے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:40pm پی ٹی آئی سے ابھی مزید استعفے سامنے آئیں گے، فیصل واوڈا بانی پی ٹی آئی سے میرا ماردھاڑ کی سیاست پر اختلاف تھا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:24pm ذمہ داران بتائیں، ہمارے احتجاج کے لئے سزائے موت کیوں؟ بیرسٹرگوہر قیادت پر تنقید کا مقصد اصل معاملے سے توجہ ہٹانا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:23pm پنجاب حکومت کی اربن فلڈنگ روکنے کیلئے جدید مشینری خریدنے کی منظوری مریم نواز نےعوام کے تحفظ کے لئے جامع فلڈنگ پلان بھی طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:19pm عمران خان کو چھوڑنے کیلئے کچھ شرائط تھیں، لطیف کھوسہ کا انکشاف اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی تھی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:36pm ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے کتنا کمایا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:23pm عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے، بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، عرفان صدیقی کھلے جھوٹ اور فرضی لاشوں کی خیالی کہانیوں کے بعد فوج پرالزام تراشی قابل مذمت ہے، سینیٹر ن لیگ
دنیا شائع 29 نومبر 2024 06:12pm یو پی وقف بورڈ نے بنارس کے ہندو کالج پر پھر ملکیت کا دعوٰی کردیا اُدے پرتاپ کالج مسجد اور مدرسے کی زمین پر تعمیر کیا گیا ہے، وقف بورڈ کا موقف
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:02pm لاہور ہائیکورٹ کی صحافی شاکر اعوان کو پیر تک پیش کرنے کی ہدایت عدالت نے آئی جی پنجاب کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 05:37pm بانی پی ٹی آئی کو 36 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا ، وکیل کا انکشاف بانی کے لوگوں پر جلیانوالہ باغ کی طرح فائر مارے گئے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
دنیا شائع 29 نومبر 2024 05:30pm زہریلے پانی سے افریقی جنگلات میں ہزاروں ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں پانچ سال قبل بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت محققین کو سوچنے پر مجبور کردیا، برطانوی اخبار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:39pm پی ٹی آئی ترجمان نے ڈی چوک اموات کی تعداد پیش کردی حکومت شواہد چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 04:07pm نیلم منیر جلد شدی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، دولہا کون؟ شادی سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی