پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:19pm عمران خان کو چھوڑنے کیلئے کچھ شرائط تھیں، لطیف کھوسہ کا انکشاف اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی تھی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:36pm ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے کتنا کمایا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:23pm عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے، بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، عرفان صدیقی کھلے جھوٹ اور فرضی لاشوں کی خیالی کہانیوں کے بعد فوج پرالزام تراشی قابل مذمت ہے، سینیٹر ن لیگ
دنیا شائع 29 نومبر 2024 06:12pm یو پی وقف بورڈ نے بنارس کے ہندو کالج پر پھر ملکیت کا دعوٰی کردیا اُدے پرتاپ کالج مسجد اور مدرسے کی زمین پر تعمیر کیا گیا ہے، وقف بورڈ کا موقف
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:02pm لاہور ہائیکورٹ کی صحافی شاکر اعوان کو پیر تک پیش کرنے کی ہدایت عدالت نے آئی جی پنجاب کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 05:37pm بانی پی ٹی آئی کو 36 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا ، وکیل کا انکشاف بانی کے لوگوں پر جلیانوالہ باغ کی طرح فائر مارے گئے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
دنیا شائع 29 نومبر 2024 05:30pm زہریلے پانی سے افریقی جنگلات میں ہزاروں ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں پانچ سال قبل بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت محققین کو سوچنے پر مجبور کردیا، برطانوی اخبار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:39pm پی ٹی آئی ترجمان نے ڈی چوک اموات کی تعداد پیش کردی حکومت شواہد چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 04:07pm نیلم منیر جلد شدی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، دولہا کون؟ شادی سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 04:06pm بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے آئی نیب ٹیم پشاور سے خالی ہاتھ راولپنڈی روانہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:45pm پاکستان ریلویز میں خالی آسامیوں کا اشتہار، ترجمان پولیس کا بیان سامنے آگیا خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے حوالے سے اشتہار سوشل میڈیا پر سامنے آیا
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 03:45pm وہ واحد پاکستانی اداکار جسے نئی دہلی میں بھارتی ایوارڈ ملا اس کا موازنہ شاہ رخ خان سےکیا جاتا ہے
کھیل شائع 29 نومبر 2024 03:31pm مودی بریانی کھانے لاہور جا سکتے ہیں تو ٹیم کیوں نہیں، بھارتی سیاستدان بول پڑے بھارتی ٹیم کو چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان جانا چاہیے، تیجشوی یادیو
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:19pm پی ٹی آئی احتجاج پر امریکی مصنفہ بھی پھٹ پڑیں، مظاہرین کی حقیقت بتا دی انہوں نے اسلام آباد میں کشیدہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایکس پر بیان جاری کیا
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 02:23pm کھانا فرائی کرتے وقت ان ہیکس پرعمل کریں ، تیل کے چھینٹے نہیں اڑیں گے بھونتے وقت معمولی سی غلطی آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 02:16pm بیٹی کی موت کینسر کی وجہ سے نہیں ہوئی، کرشن کمار کی اہلیہ تانیا سنگھ کا انکشاف تیشا کمار کا رواں سال جولائی میں انتقال ہو گیا تھا
کھیل شائع 29 نومبر 2024 01:24pm نوجوان کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا سوگواران مں بیوی اور 3 بیٹیاں ہیں جبکہ سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر محض 4 ماہ ہے
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2024 01:19pm منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی کاروائی، شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ راج کندرا اس سے قبل بھی فحش فلمی مواد کی تیاری اور تقسیم کے الزامات میں گرفتار ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 01:11pm لاہور ہائیکورٹ، حکومت کی جانب سے اسموگ کے باعث لگائی گئیں پابندیوں میں نرمی پر تشویش کا اظہار ایک دم پابندیاں ختم کرنے سے اسموگ واپس آ سکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 01:34pm بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، آگے کیا کرنا ہے؟ آج بتاؤں گا، علی امین گنڈاپور میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، وزیراعلیٰ کے پی