پاکستان شائع 22 اپريل 2025 06:20pm وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم دورے کے دوران ترکیہ کے صدر سے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 05:04pm تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جا سکتا ، انوار الحق کاکڑ کیا بسوں سے بندے اتاکرقتل کرنا درست ہے، سابق نگراں وزیراعظم کی لاہور میں نیوز کانفرنس
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 04:08pm ’شہد کی مکھی کے خاتمے سے انسانیت کا ایک ہفتے میں خاتمہ‘، آئن سٹائن کی تھیوری کی حقیقت کیا؟ کیا شہد کی مکھیاں واقعی انسانوں کی بقا کے لیے ضروری ہیں؟
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 04:03pm کریتی سینن کا مہنگا ماسک، فیشن یا فضول خرچی؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ویڈیوز اور تصاویرانسٹاگرام پر شیئر کی گئیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 03:59pm دوران پرواز جہاز کی چھت گر پڑی، مسافر ہاتھوں سے تھامنے پر مجبور تقریباً 30 ہزار فٹ کی بلندی پر متعدد مسافر اپنے ہاتھ اوپر کر کے چھت کی پینل کو سنبھالے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 09:27pm نئی نہروں پر احتجاج: 800 ٹینکرز پھنسنے سے صوبے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ خیرپور میں دھرنے سے بین الصوبائی تجارت معطل،مظاہرین کا وفاقی حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 03:16pm صارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے میٹا نے اے آئی کا سہارا لے لیا یہ اکاؤنٹس 13 سے 17 سال کے صارفین کے لیے ہیں
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 02:56pm فلم اسٹار خوشبو خان نے اپنی زندگی کے دکھوں سے پردہ اٹھا دیا میں نے سب سے وفا کی، لیکن بدلے میں صرف دھوکہ ملا
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 02:53pm چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ: خیبرپختونخوا کا سندھ اسمبلی کی قرارداد پر شدید ردعمل خیبرپختونخوا حکومت نے قرارداد میں چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال کو شامل کرنے کی شدید مذمت کی۔
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 02:52pm چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کے کمرے کا نقشہ ہی بدل دیا کامیا نے اپنے ویڈیو میں بتایا کہ یہ کمرہ نہ صرف میری پسند کے مطابق بلکہ، میرے والدین کے لیے بھی ایک خاص تحفہ تھا
دنیا شائع 22 اپريل 2025 02:33pm بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک طیارہ کھلے پلاٹ میں گرنے سے قبل ایک درخت پر گرا تھا، بھارتی میڈیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 02:26pm ہری پور : گھر پر تیندوے کا حملہ،متعدد بکریاں ہلاک کبیروالا میں بھی بااثر افراد کے پالتو کتے نے کمسن بچی کو زخمی کر دیا۔
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 02:12pm ’شربت جہاد‘ پر بھارتی عدالت کا بابا رام دیو کو طمانچہ عدالت نے رام دیو کو ایک ہفتے کے اندر حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:54pm ’5 منٹ چارجنگ سے 500 میل کا سفر‘: نئی ای وی کمپنی نے ٹیسلا کِلر ’بی وائی ڈی‘ کو بھی پیچھاڑ دیا کمپنی نے ایک نئی سوڈیم آئن بیٹری ”Naxtra“ بھی متعارف کرائی ہے
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 01:50pm ڈی آئی خان میں ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات ، والد کے سامنے بیٹا قتل ڈاکو موٹرسائیکل اور دو لاکھ روپے نقدی بھی چھین کر فرار ہوگئے۔
دنیا شائع 22 اپريل 2025 01:42pm کیا کوئی خاتون پوپ کا عہدہ سنبھال سکتی ہے؟ پوپ کا انتخاب کالج آف کارڈینلز کے ذریعے کیا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:30pm چیچک کو بھارت میں ’ماتا چڑھ گئی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ اس کا جواب ایک قدیم دیومالائی کہانی میں چھپا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:25pm خوفناک زلزلہ، سیٹلائٹس نے بھی زمین ہلتی دیکھی اس زلزلے کی خاص بات یہ تھی کہ اس دوران سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نے زمین کی حرکت کی تفصیلات فراہم کیں
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:16pm سونا پگھلا کر اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے والی چین کی ’گولڈن اے ٹی ایم‘ مشین کے چرچے یہ مشین چین کے کنگ ہڈ گروپ کی جانب سے کنٹرول کی جاتی ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 01:06pm ’دنیا پور‘ کیلئے علی مرزا نے کونسی بھارتی سیریز سے سیکھا؟ نیا انکشاف سیریز میں موجود ایک خاص کردار کے اندازکو اپنانے کی کوشش کی