پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 08:44pm سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران اہم مقدمات مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے۔
دنیا شائع 28 نومبر 2024 07:24pm اتر پردیش میں مسلم کش فساد، 3 دن میں 5 ہلاکتیں، کشیدگی برقرار ہنگامہ آرائی مغل دور کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے عدالتی حکم کے باعث شروع ہوئی۔
دنیا شائع 28 نومبر 2024 07:22pm انتہا پسند ہندوؤں نے خواجہ غریب نواز کے مزار کو بھی نشانے پر لے لیا شیو کے مندر پر مزار تعمیر کرنے کے دعوے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا۔
دنیا شائع 28 نومبر 2024 06:51pm گوگل نے محفوظ کی ہوئی میپ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا یوزرز کو تین ماہ سے زیادہ پرانی لوکیشن ہسٹری محفوظ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 06:20pm حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے متعلقہ نامزد شاخوں کو احکامات جاری کردیے
دنیا شائع 28 نومبر 2024 06:05pm بھارت میں خاتون نرس کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے نرس کے نازک حصوں میں پسی مرچیں بھردیں۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 06:00pm پاکستان میں انٹرنیٹ تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پی ٹی اے نے چپ سادھ لی صارفین کی جانب سے مواصلات کو مکمل طوپر بحال رکھنے میں تاخیر کی اطلاع دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 05:23am پی ٹی آئی کا تین روزہ احتجاج اسلام آباد پولیس کو کتنا مہنگا پڑا، اخراجات کی تفصیلات جاری وفاقی دارالحکومت کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 05:08pm عظمیٰ بخاری کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل کرنے والا ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار ملزم کا نام علی حسن طور ہے، جو سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا.
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:59pm احتجاج کے لیے 9 لاکھ تو کیا 9 ہزار افراد بھی باہر نہ آسکے، امیر مقام تحریک انصاف کے احتجاج سے جانی و مالی نقصان ہوا، وفاقی وزیر کا بیان
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:32pm گورنر پنجاب اپنے آئینی کردار تک محدود رہیں، عظمٰی بخاری پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر اُس میں شامل ہوجائیں گے، پنجاب کی وزیرِ اطلاعات کا ردِعمل
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:28pm کُرم میں جنگ بندی کے حکومتی اعلان کے باوجود جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی 150 افراد زخمی ہو چکے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:10pm پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت، یہ کب اور کیوں لگایا جاتا ہے؟ آئین کے آرٹیکل32، 33اور 34 کے مطابق گورنر راج نافذ ہو تو بنیادی انسانی حقوق بھی معطل کردیے جاتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:54pm زخم سہہ لیں گے مگر اپنی بے عزتیں نہیں کروائیں گے، آئی سی سی کو پاکستان کا جواب اجلاس سے قبل محسن نقوی کی آئی سی سی عہدیداروں سے گفتگو، بھارت نہ آیا تو پاکستان بھی وہاں جاکر نہیں کھیلے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:55pm یکم دستمبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کا امکان پیٹرول کی قیمت 248.38 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ایچ ایس ڈی 255.14 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 03:28pm پاکستان میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوئزری جاری، پشاور سرینا ہوٹل کے پاس جانے سے گریز کریں ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انتباہ معتبر سیکورٹی معلومات پر مبنی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 03:19pm حنا بیات کا شوہر کی موت کے بعد تکلیف دہ ٹرولنگ کا انکشاف جب شوہر نہیں رہا تو چہرے پر لپ اسٹک کیوں لگا رہی ہو؟
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 03:12pm فائنل کال احتجاج، شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت پر مایوسی کا اظہار فائنل کال سے وہ نتائج حاصل نہ کرسکے، جو کرسکتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 07:55pm تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 02:25pm ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک اور ذومعنی پوسٹ وائرل انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے