اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
حماس یا طبی ذرائع کی جانب سے فوری طور پر یہ تصدیق نہیں ہوئی کہ رائد سعد جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں یا نہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.