دنیا شائع 17 ستمبر 2024 12:00am اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات لارڈ ایلی نے لیڈی وکٹوریہ کو شاپنگ کے لیے رقم دی، کیئر اسٹارمر نے حکومت کو مطلع کردیا۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:34pm مولانا کو آئینی ترمیم کی حمایت کے بدلے کچھ نہیں دے رہے، خواجہ آصف آئینی ترمیم پر فوج سے دہشتگردی کی جنگ میں جو لازمی چیزیں ہیں اس حوالے سے ان پٹ لی گئی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:26pm پولیو روکر سے جنسی زیادتی، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جیکب آباد کا تبادلہ مجھے پولیس نے دھمکا کر بیان تبدیل کرایا ہے، متاثرہ لیڈی ورکر
دنیا شائع 16 ستمبر 2024 11:03pm آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر بھارت کو مرچیں لگ گئیں بھارت، غزہ اور میانمار میں مسلمانوں سے گندے سلوک کیا جارہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:55pm جے یو آئی کو مجوزہ آئینی ترمیم کا جزوی مسودہ موصول، منانے کیلئے فضل الرحمان کو کیا کیا آفرز ہوئیں؟ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کے ججوں کا راستہ روکا جائے، راشد محمود سومرو
دنیا شائع 16 ستمبر 2024 10:44pm عیسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ میں موجود چھڑی معمہ بن گئی ابتدائی دور کی پینٹنگز میں چھڑی کو جادو سے جوڑا جارہا ہے، بائبل میں کئی معجزے درج ہیں۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:34pm میرپور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو رشتے داروں نے قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل و دیگر سامان برآمد کرلیا۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:20pm پاکستان میں چاند کو ’صبح کے وقت‘ گرہن لگنے والا ہے جو نظر بھی آئے گا گرہن صبح 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا اور صبح 8 بج کر 16 منٹ پر سایہ گھٹنا شروع ہو جائے گا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:17pm ویانا میں آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کا 68 واں اجلاس پاکستان آئی اے ای اے کے مقررہ اہداف کے حصول کیلئے مکمل تعاون کریگا، چیئرمین پی اے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:08pm ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات
دنیا شائع 16 ستمبر 2024 09:31pm امریکا میں سستا ترین گھر کیسے حاصل کیا جائے؟ جن مکانوں میں قتل ہوا ہو اُن کی قیمت گر جاتی ہے، بعض ریاستوں کا قانون بیچنے والے کو سب کچھ بتانے کا پابند بناتا ہے۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:30pm عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے جلوس کا انعقاد لاہور میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد موجود
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:06pm طیفی بٹ کے بہنوئی کے قاتل کے حیران کن انکشافات، سپاری دینے والے کا نام بتا دیا گرفتار شوٹراظہر بٹ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 08:43pm گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار گاڑی فروخت کنندہ اور خرید کنندہ دونوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی، شرجیل انعام میمن
▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:54pm فیریئر ہال سے غائب پینٹنگز ’کبھی میں کبھی تم‘ میں دکھانے کا معاملہ، صوبائی وزیر اِن ایکشن کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرکے تفصیلی رپورٹ صوبائی وزیر کو پیش کرے گی
کھیل شائع 16 ستمبر 2024 07:53pm بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان افرو ایشیا کپ 2005 میں لانچنگ کے 2 سال بعد بند کردیا گیا تھا، اب بحالی کی کوشش جاری ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 09:48pm معروف پاکستانی ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے الطاف حسین کے انتقال پر اہم شخصیات کا اظہار افسوس
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:34pm ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 22 ستمبر کو منعقد ہوگا
دنیا شائع 16 ستمبر 2024 07:23pm سائنس دانوں نے زندگی اور موت کے بیچ تیسری حالت دریافت کرلی مُردے کو زندہ کرنے کا عمل سائنس فکشن فلموں میں دکھایا جاتا رہا ہے، ماہرین کہتے ہیں حقیقت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 16 ستمبر 2024 07:00pm شکیرا نے نازیبا ویڈیو بنانے والے مداحوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا شکیرا اس قدر برہم ہوئیں کہ اسٹیج چھوڑ کر چلی گئیں
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا