پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:08pm بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کوئی خبریں نہیں، سماعتیں بھی مؤخر کردی گئی ہیں، علیمہ خان وکلا اور فیملی کی ملاقات تک کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، علیمہ خان
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 06:12pm کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ بشریٰ بی بی کی بہن نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی حقیقت بتا دی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 06:11pm مینڈیٹ چوروں کے سرپرست بے نقاب ہوچکے ہیں ، ترجمان پی ٹی آئی جب تک قاتل مسندوں پر رہیں گے، عوام کی زندگیاں خطرے میں رہیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:45pm انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، میچ کتنے رنز سے جیتا؟ بلے باز شاہ زیب خان کی 10چھکوں کی مدد سے 159رنز کی فاتحانہ اننگ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:10pm ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعوؤں کو اون نہیں کیا، بیرسٹرگوہر ہماری ساکھ متاثر کرنے کیلئے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:13pm جو بھی ہتھیار اٹھائے گا وہ دہشت گرد کہلائے گا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ کوہاٹ، کرم معاملے پر گرینڈ جرگے میں شرکت اور خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 07:59pm وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگاتا ہے تو میں کیوں روکوں؟ فیصل کریم کنڈی گورنر راج پر پیپلزپارٹی جو فیصلہ کرے گی وہی میرا فیصلہ ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2024 05:12pm کنڈکٹر کے صرف چار منٹ پر مشتمل باتھ روم بریک سے 125 ٹرینیں تاخیر کا شکار کنڈکٹر کا اسٹیشن کا باتھ روم استعمال کرنے کا فیصلہ شیڈول کے لیے مہنگا ثابت ہوا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2024 05:02pm ’وکٹوریہ سیکرٹ‘ کی سابقہ ماڈل شوہر اور 11 سالہ بیٹے سمیت بندوق کی نوک پر اغوا فیملی نےفرار ہونے کے لیے مقامی لوگوں کی مدد لی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 05:30pm معروف بھارتی اداکار پر خاتون سے بدسلوکی کا الزام، مقدمہ درج شرد کپور ”جوش“، ”ایل او سی کارگل“ اور ”لکشیا“ جیسی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2024 04:43pm پاکستانی اداکارہ کے شوہر کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید ایک سال سزا بھگتنا ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 04:26pm کسی پارٹی پر پابندی یا گورنر راج لگانے کے حالات نہیں، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں جو کچھ ہوا، اچھا نہیں ہوا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 03:55pm عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کی فیک ویڈیوز منظرعام پر لے آئیں مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟ اسحاق ڈار
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 03:35pm لاشیں لینے کیلئے کارروائی نہ کرنے کا بیان حلفی لیا گیا، حامد خان وہ وقت دور نہیں جب یہ عدالتیں نہیں ہوں گی فوجی عدالتیں ہوں گی، حامد خان
کاروبار شائع 30 نومبر 2024 03:29pm مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گر گئیں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی
کھیل شائع 30 نومبر 2024 03:25pm چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی بورڈ میٹنگ اب کب بلائی جائے گی؟ آج کا ہونے والا آئی سی سی اجلاس بھی ملتوی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:40pm دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:53pm جرمن میڈیا کا فیکٹ چیک، ڈی چوک تصاویر کی حقیقت بتا دی پی ٹی آئی حامیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے 300 افراد مارے گئے کیونکہ پولیس اور فوج نے ان پر براہ راست گولیاں چلائیں
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 01:17pm پختونخوا میں صورتحال اچھی نہیں ہے، گورنر کے پی کا دعویٰ ہلال احمر آئی ڈی پیز کی حمایت کر رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:45pm لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، تین دن سے میتیں اور نام تبدیل کیے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی