دنیا شائع 30 نومبر 2024 10:46am بھارت، کینٹ ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ میں موجود 200 موٹر سائیکل نذر آتش فائر بریگیڈ اور محکمہ پولیس کے اہلکار کو ایک ویڈیو میں آگ پر پانی کے چھڑکاؤ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
دنیا شائع 30 نومبر 2024 10:17am لندن، شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور یہ بل لیبر رکن پارلیمنٹ کم لیڈ بیٹر نے پیش کیا۔ اس بل کے حق میں 330 اراکین نے ووٹ دیا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2024 10:14am چینی نژاد کرپٹو کرنسی کے بانی نے اربوں روپے کا کیلا خرید کر کھا لیا پہلا نوالہ لینے کے بعد چینی شخص نے کیلے کے ذائقہ کے بارے میں بھی بتا دیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 10:10am ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
کھیل شائع 30 نومبر 2024 09:49am ٹی 10 لیگ: بیٹر کے سامنے بولر بوکھلا گیا، اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے گزشتہ دنوں ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میں بولر کی ایسی دھلائی ہوئی کہ اس نے اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:19am گنڈاپور کی خطرناک تقریر پر خواجہ آصف نے جواب دے دیا وزیر دفاع نے ایکس پر گنڈا پور کی دھمکی آمیز بیانات پر جواب دیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:35am مشال یوسفزئی کو نجی چینل کو انٹریو دینا مہنگا پڑ گیا، اہم عہدے سے برطرف وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:49pm بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور ایک زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دنیا شائع 30 نومبر 2024 08:52am اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، ریاض
دنیا شائع 30 نومبر 2024 08:48am برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا اسرائیل نے غزہ میں نئی یہودی بستی قائم کرنے کی تیاری شروع کردی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 08:43am پنجاب میں اسموگ کی صورتحال بہتر، آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں اسموگ اور دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
کھیل شائع 29 نومبر 2024 11:34pm چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا بیان جاری کردیا آئی سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 11:32pm مولانا فضل الرحمان نے بھی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کر دی حکومت دوبارہ الیکشن کروائے اور حقیقی نمائندے میدان میں آئیں
کاروبار شائع 29 نومبر 2024 11:27pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، مگر کتنا؟ گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے
دنیا شائع 29 نومبر 2024 10:54pm 15 ہزار پودوں، شمسی توانائی اور بارش کے پانی نے آلودگی کو شکست دے دی دہلی کے پیٹر سنگھ اور نینو کور نے اپنے مکان کو قدرت کے نظام سے مکمل ہم آہنگ کر ر کھا ہے۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:31pm احتجاج میں شریک 1200 افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:25pm پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کے لیے مزید مہلت طلب کرلی موجودہ ڈیڈ لائن 30 نومبر ہے، روزانہ 200 سے زائد وی پی این رجسٹر کروائے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:40pm پی ٹی آئی سے ابھی مزید استعفے سامنے آئیں گے، فیصل واوڈا بانی پی ٹی آئی سے میرا ماردھاڑ کی سیاست پر اختلاف تھا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:24pm ذمہ داران بتائیں، ہمارے احتجاج کے لئے سزائے موت کیوں؟ بیرسٹرگوہر قیادت پر تنقید کا مقصد اصل معاملے سے توجہ ہٹانا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:23pm پنجاب حکومت کی اربن فلڈنگ روکنے کیلئے جدید مشینری خریدنے کی منظوری مریم نواز نےعوام کے تحفظ کے لئے جامع فلڈنگ پلان بھی طلب کرلیا