پاکستان شائع 30 نومبر 2024 04:26pm کسی پارٹی پر پابندی یا گورنر راج لگانے کے حالات نہیں، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں جو کچھ ہوا، اچھا نہیں ہوا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 03:55pm عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کی فیک ویڈیوز منظرعام پر لے آئیں مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟ اسحاق ڈار
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 03:35pm لاشیں لینے کیلئے کارروائی نہ کرنے کا بیان حلفی لیا گیا، حامد خان وہ وقت دور نہیں جب یہ عدالتیں نہیں ہوں گی فوجی عدالتیں ہوں گی، حامد خان
کاروبار شائع 30 نومبر 2024 03:29pm مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گر گئیں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی
کھیل شائع 30 نومبر 2024 03:25pm چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی بورڈ میٹنگ اب کب بلائی جائے گی؟ آج کا ہونے والا آئی سی سی اجلاس بھی ملتوی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:40pm دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:53pm جرمن میڈیا کا فیکٹ چیک، ڈی چوک تصاویر کی حقیقت بتا دی پی ٹی آئی حامیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے 300 افراد مارے گئے کیونکہ پولیس اور فوج نے ان پر براہ راست گولیاں چلائیں
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 01:17pm پختونخوا میں صورتحال اچھی نہیں ہے، گورنر کے پی کا دعویٰ ہلال احمر آئی ڈی پیز کی حمایت کر رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:45pm لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، تین دن سے میتیں اور نام تبدیل کیے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ٹیکنالوجی شائع 30 نومبر 2024 12:24pm کیا واقعی گھر میں رکھا وائی فائی راؤٹر جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے صارفین اپنے گھروں میں وائی فائی راؤٹرز انسٹال کرتے ہیں اور 24 گھنٹے انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں
ٹیکنالوجی شائع 30 نومبر 2024 11:38am اینڈرائیڈ صارفین بےمقصد اشتہارات کو کیسے ختم کریں، آسان طریقے مل گئے ویسے تو اشتہارات ویب سائٹس کیلئے پیسہ کمانے کا ذریعہ ہوتے ہیں مگر صارفین کیلئے درد سر بنے رہتے ہیں
کھیل شائع 30 نومبر 2024 10:59am چیمپئنز ٹرافی معاملہ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر گزشتہ روز ہونے والا اہم اجلاس آج تک کیلئے ملتوی کردیا گیا تھا
دنیا شائع 30 نومبر 2024 10:46am بھارت، کینٹ ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ میں موجود 200 موٹر سائیکل نذر آتش فائر بریگیڈ اور محکمہ پولیس کے اہلکار کو ایک ویڈیو میں آگ پر پانی کے چھڑکاؤ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
دنیا شائع 30 نومبر 2024 10:17am لندن، شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور یہ بل لیبر رکن پارلیمنٹ کم لیڈ بیٹر نے پیش کیا۔ اس بل کے حق میں 330 اراکین نے ووٹ دیا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2024 10:14am چینی نژاد کرپٹو کرنسی کے بانی نے اربوں روپے کا کیلا خرید کر کھا لیا پہلا نوالہ لینے کے بعد چینی شخص نے کیلے کے ذائقہ کے بارے میں بھی بتا دیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 10:10am ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
کھیل شائع 30 نومبر 2024 09:49am ٹی 10 لیگ: بیٹر کے سامنے بولر بوکھلا گیا، اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے گزشتہ دنوں ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میں بولر کی ایسی دھلائی ہوئی کہ اس نے اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:19am گنڈاپور کی خطرناک تقریر پر خواجہ آصف نے جواب دے دیا وزیر دفاع نے ایکس پر گنڈا پور کی دھمکی آمیز بیانات پر جواب دیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:35am مشال یوسفزئی کو نجی چینل کو انٹریو دینا مہنگا پڑ گیا، اہم عہدے سے برطرف وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:49pm بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور ایک زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔