دنیا شائع 01 دسمبر 2024 12:20am ٹرمپ کے ممکنہ وزیر کی اہلیہ نے شوہر کی نہاتے ہوئے ویڈیو وائرل کردی چیرل ہائنز نے اپنی بیوٹی لائن کے لیے باتھ روم کے شاور کے نیچے فلمنگ کی۔
دنیا شائع 30 نومبر 2024 11:57pm ٹک ٹاک نے بیوٹی فلٹرز پر پابندی عائد کردی اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین استعمال نہیں کرسکیں گے، بنیادی مقصد ذہنی صحت درست رکھنا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 02:26pm زیک گولڈ اسمتھ نے عمران خان کیلئے عالمی برادری سے اپیل کردی عمران خان کے لئے صورت حال کافی خطر ناک ہوچکی ہے
دنیا شائع 30 نومبر 2024 10:30pm 2016 کے بعد پہلی بار حلب پر صدر بشارالاسد کے مخالفین کا قبضہ کہیں کہیں جھڑپیں جاری، بیشتر علاقوں سے سرکاری فوج اور پولیس دست بردار ہوگئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 10:34pm لنڈی کوتل: بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی افراد نے ملبے سے نکالیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 10:33pm 7 دسمبر کو دوبارہ اسلام آباد احتجاج کی خبر درست نہیں، شیخ وقاص اکرم ہمارے لوگ لاپتا ہیں ، ہر چیز کا ریکارڈ موجود ہے، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:19pm بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی والوں کو گرفتار کرنا ہماری ترجیح نہیں تھی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:01pm وزیراعلیٰ پنجاب اگلے ماہ چین کا 8 روزہ خصوصی دورہ کریں گی مریم نواز کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:28pm آئی سی سی چیئرمین کی میعاد میں ایک ماہ کی توسیع کا امکان کرکٹ کی دنیا ضرور دیکھنا چاہے گی گریگ بارکلے چیمپینز ٹرافی کے بحران سے کس طور نپٹتے ہیں۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 08:38pm علی پور: بیوی اور 7 بچوں کے سفاک قاتل کو 8 بار سزائے موت جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید 6 ماہ سزا بھگتنا ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 08:59pm بانی کی جان بچانی ہے تو بی بی سے جان چھڑانا ہوگی، فیصل واوڈا پی ٹی آئی اب کئی ماہ تک احتجاج نہیں کرے گی، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 08:20pm آزاد کشمیر: آٹا اور بجلی بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، کابینہ اجلاس
دنیا شائع 30 نومبر 2024 08:14pm کینسر کا خوراک سے علاج، سدھو اور اہلیہ کو اربوں روپے کا لیگل نوٹس چھتیس گڑھ سول سوسائٹی نے ثبوت پیش نہ کرنے کی صورت میں 850 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 07:33pm عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئیں پی ٹی آئی کی جاری ویڈیو پانچ سال پرانی پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب کی ہیں
▶️ پاکستان شائع 30 نومبر 2024 07:10pm دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایکشن پلان 2 کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اب اہم ذمہ داریاں نبھا رہی ہے، بلاول
دنیا شائع 30 نومبر 2024 07:08pm ہندوؤں پر مظالم کا راگ الاپ کر بنگلا دیش کو گھیرنے کی بھارتی سازش مودی سرکار ہندو راہب کی گرفتاری کا معاملہ عالمی اداروں میں اٹھائے، انتہا پسند آر ایس ایس کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:08pm بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کوئی خبریں نہیں، سماعتیں بھی مؤخر کردی گئی ہیں، علیمہ خان وکلا اور فیملی کی ملاقات تک کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، علیمہ خان
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 06:12pm کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ بشریٰ بی بی کی بہن نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی حقیقت بتا دی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 06:11pm مینڈیٹ چوروں کے سرپرست بے نقاب ہوچکے ہیں ، ترجمان پی ٹی آئی جب تک قاتل مسندوں پر رہیں گے، عوام کی زندگیاں خطرے میں رہیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:45pm انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، میچ کتنے رنز سے جیتا؟ بلے باز شاہ زیب خان کی 10چھکوں کی مدد سے 159رنز کی فاتحانہ اننگ