پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 11:32pm نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب تقریب میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 11:19pm حمائمہ ملک کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران اداکارہ کو لکس اسٹائل ایوارڈ کی جانب سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی دیا جاچکا ہے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 10:51pm آپریشن گولڈ اسمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کیلئے مہم چلارہے ہیں، خواجہ آصف ہم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، وزیر دفاع کا ٹویٹ
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 10:35pm بابرہ شریف سے کبھی خوشگوار تعلقات نہیں رہے، وسیم عباس مجھے اسٹیج ڈرامہ میں حادثاتی طور پر کام کرنے کا موقع ملا، ٹی وی شو میں گفتگو
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 09:58pm شوہر کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کے دوران بیوی چل بسی افسوسناک واقعہ بھارت کے صوبہ راجستھان کے شہر کوٹا میں پیش آیا
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 09:58pm معروف پاکستانی گلوکار فنکاروں سے ملنے بھارت کیوں گئے تھے؟ میں نے ملک کی عزت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے، گلوکار
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:48pm ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر پر بیرسٹر سیف کا ردعمل تمام ضروری ادویات روزانہ کی بنیاد پر ضلع کرم پہنچائی جا رہی ہیں، مشیر اطلاعات
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 09:42pm باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کہانی کیا ہے؟ باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ کس ملک میں مقبول ہیں؟
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 09:42pm چیمپئنز ٹرافی: یونس خان نے پاکستان کے فائنل کھیلنے سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی فخر زمان بطور اوپنر صائم ایوب کے ساتھ اچھا آغاز فراہم کرسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 09:29pm عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیر مقدم
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:30pm نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل عمران خان کو جیل سے رہا کیا جائے، ان پر بھی ٹرمپ کی طرح کرپشن کے جھوٹے الزامات ہیں، امریکی ایلچی
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:06pm غزہ جنگ: اسرائیلی ہر ایک گھنٹے میں ایک بچے کو موت کے گھاٹ اتار رہے ہیں، رپورٹ جنگ کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد طلبہ بھی اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں، یو این آر ڈبلیو اے
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 07:35pm کون سا اسٹیڈیم چیمپئینز ٹرافی کے سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا؟ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلہ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 25 دسمبر 2024 07:33pm چیمپئینز ٹرافی: جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملنے کی توقع ہے؟ پاکستان کو 2017 میں فاتح کی حیثیت سے 2.2 ملین ڈالر کا چیک ملا تھا
دنیا شائع 25 دسمبر 2024 07:01pm بنگلہ دیش انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے ، امریکا امریکی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا بنگلہ دیشی عبوری حکومت کے سربراہ کو فون، حمایت کا یقین دلایا
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 05:42pm پشپا 2 کے پریمیر میں بھگدڑ، زخمی بچے کو 20 روز بعد ہوش آگیا بچہ کسی کو پہچان نہیں پا رہا، البتہ بغیر کسی مدد کے سانس لے رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:35pm فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گی، عطا تارڑ کچھ لوگ ملٹری کورٹ کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 04:17pm خواتین پولیس اہلکاروں کے تشدد سے بائیکیا رائیڈر شدید زخمی آئی جی اسلام آباد کا نوٹس ، خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2024 03:00pm یشما گل کی شادی سے متعلق ’پوسٹ‘ نے مداحوں کو بے چین کر دیا اداکارہ نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق اہم انکشاف کیا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر