آئین میں کہیں واضح نہیں کہ پارٹی سے وفادار رہنا ہے یا نہیں، سپریم کورٹ
امانت میں خیانت کرنا بہت بڑا گناہ ہے، خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، کیا کوئی رکن ڈیکلریشن دیتا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کا پابند رہے گا؟ جسٹس عمر عطاء بندیال
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.