پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:41am فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار کون تھے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم فیکٹ فاٸنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کرواے گی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:31pm آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج اے پی ایم ایل کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:34pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاع عام کیلئے سرکلر جاری پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر عملدرآمد میں بڑی پیشرفت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:46pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 01:42pm ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 03:48pm انتخابات میں تاخیر انتخابات نہ کرانے کے برابر ہے، بلاول بھٹو زرداری الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے، بلاول کا سپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:04pm جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کردی جسٹس عرفان کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 02:23pm اسلام آباد: مقامی عدالت نے شیرافضل کی ضمانت منظورکرلی شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر لڑائی جھگڑا کرنے کا مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:00pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر، نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا سپریم کورٹ نے 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس بھی سماعت کےلیے مقررکردیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:38pm سپریم کورٹ کے دروازے پر ہوئی لڑائی پر شیر افضل مروت کی وضاحت پیچھا کرنا اور گالی گلوچ کرنا جرم ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 06:56pm ضمانت منسوخی کیس: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، اسد قیصر کو نوٹس جاری عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:33pm نیب ترامیم کیس: حکومت نے اپیل پر تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں وزارت قانون وانصاف کی جانب وکیل مخدوم علی نے گزارشات جمع کرائی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 05:00pm آزادی رائے سے متعلق فیصلہ: عدالت نے حکومت کو اختیارات کے ناجائز استعمال سے روک دیا سپریم کورٹ نے آزادی رائے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 04:52pm سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی جب تک یہ آپ سے وفادار ہیں پاکستان میں رہ سکتے ہیں، چیف جسٹس کا درخواستگزار کی اہلیہ سے مکالمہ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 03:06pm فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قراردینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار لاہورہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ قابل عمل نہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:01pm سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا سپریم کورٹ نیب ترامیم کیخلاف 15 ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 08:38pm سانحہ جڑانوالہ ازخود نوٹس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر متفرق درخواست مسیحی رہنما کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:34pm سپریم کورٹ نے کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کا پروفیشنل ٹیکس غیرآئینی قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار، کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کی اپیلیں خارج
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 04:57pm فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق 1128 اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 04:48pm اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 10:41pm آج کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے، تحریک انصاف پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کا نواز شریف پر کوئی اثر نہیں ہوگا، شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:02am سماعت سے محروم خاتون وکیل نے سپریم کورٹ میں اشاروں سے دلائل دے کر تاریخ رقم کردی بھارتی سپریم کورٹ نے پہلی بار عدالت میں ترجمان مقرر کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 08:32pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: چیف جسٹس نے جسٹس منیب اور جسٹس اعجاز کو ٹوک دیا ایم کیو ایم نے بھی قانون کی حمایت کردی، درخواستیں واپس، سماعت جمعرات تک ملتوی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 06:26pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: چیف جسٹس نے آج کی سماعت کا آرڈر لکھوادیا سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:19pm پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی بات کرنے کی کوئی تمیز بھی ہوتی ہے، آپ اپنی نشست پر بیٹھ جائیے، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:01pm پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت آج بھی نامکمل: پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی، چیف جسٹس ہمارا لیول اتنا نہ گرائیں، کم ازکم امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:39pm سپریم کورٹ نے رواں ہفتے 224 مقدمات نمادیے، 312 نئے دائر عدالت عظمیٰ نے نمٹائے گئے مقدمات کا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:38pm 2 ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:27pm چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو مائیک پر مزید بولنے سے روک دیا کمشنر ان لینڈ ریونیو کی نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی