پاکستان شائع 06 جنوری 2024 08:41pm سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری
شائع 05 جنوری 2024 11:13am سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق سماعت جاری جہانگیر ترین کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل، دائرہ اختیار سے متعلق امور پر جسٹس صاحبان کا استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 03:29pm سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ آج نہیں لیکن جلد مختصر فیصلہ سنایا جائے گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 09:52pm تاحیات نااہلی: سمیع اللہ بلوچ کیس کیا ہے؟ سپریم کورٹ نے 2017 میں ملکی سیاسی تاریخ کا رخ بدل دینے والا تاریخی فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 06:21pm بیوی آپ کی، بچہ آپ کا، پیسے آپ نہیں دیں گے، یہ کیسا مذاق ہے؟چیف جسٹس برہم نکاح نامہ میں درج رقم نہ دینے کا معاملہ سپریم کورٹ لانے پر قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:18pm سپریم کورٹ: ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:35pm تاحیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سپریم کورٹ نے معاملے پر 3 عدالتی معاونین بھی مقرر کر دیے، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 09:15pm تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے چھ نکات گھنٹوں جاری رہنے والی اس پوری کارروائی کو سمجھنا مشکل ہے
دنیا شائع 01 جنوری 2024 01:15pm کیا مصنوعی ذہانت وکیلوں کو بیروزگار کر دے گی، امریکی سپریم کورٹ نے رپورٹ تیار کرلی عدالتی کارروائی میں مصنوعت ذہانت غیر معمولی احتیاط سے بروئے کار لائی جائے، چیف جسٹس جان رابرٹس کا مشورہ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:33pm آرٹیکل 184(3) کے تحت اپیل کا حق دینا آئین کے برخلاف ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ جسٹس حسن اظہر رضوی نے ایکٹ کی آئینی حثیت پر اکثریتی فیصلے سے اتفاق کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:47pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا بینچ پر اعتراض جسٹس سردار طارق مسعود مقدمے کی سماعت نہیں کرسکتے، سابق چیف جسٹس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 10:03pm پریکٹس اینڈ پروسجیر ایکٹ کے فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری پارلیمنٹ کیسز میں اپیل کے لئے آئینی ترمیم کا درست راستہ اپنائے، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:15pm کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی رجسڑارسپریم کورٹ آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 07:16pm عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:56pm انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن پی ٹی آئی شکایات دور کرے، تحریری فیصلہ جاری ایمانداری سے منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:21pm عمران، قریشی کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی، ضمانت کا تفصیلی فیصلہ فیصلے میں دی گئی آبررویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 04:52pm شہباز شریف، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر سپریم کورٹ کے وکیل ظہور ناصر نے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:07am سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 07:51pm سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا خصوصی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی مزید سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی، حکم نامہ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 10:32am جسٹس سردار طارق نے بطور قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز شریک ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 11:46am ’کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘، پی ٹی آئی کے عمیر نیازی سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:13am چیف جسٹس کی پی ٹی آئی کی حامی خاتون وکیل کو سرزنش کی ویڈیو وائرل میں اس لیے بولی تھی کیونکہ الیکشن کمیشن غلط بیانی کررہا تھا، خاتون وکیل کا موقف
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:22pm آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:08pm جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:51pm صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:44pm جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے بینج پر اعتراض اٹھادیا