پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:08pm صدر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:12pm سندھ حکومت نے 75 لاء افسران کی فوج بھرتی کررکھی ہے، چیف جسٹس سرکاری افسران کی خلاف ضابطہ بھرتی سے متعلق سندھ حکومت کا جواب مسترد، دوبارہ جواب طلب
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:55pm عمران خان کے فئیر ٹرائل کے لیے بھی قوم کو 50 سال انتظار کرنا ہوگا؟ ترجمان پی ٹی آئی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 01:26pm سپریم کورٹ نے بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل تسلیم نہیں کیا، پانچ صفحات جاری فیصلہ ختم نہیں ہوسکتا، عدالت عظمیٰ کا پانچ میں سے دو سوالات پر براہ راست جواب سے گریز
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:55pm ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل قانون کے مطابق نہیں تھا، سپریم کورٹ نے متفقہ رائے دے دی لاہور ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ میں ہونے والی اپیل کی عدالتی کارروائی منصفانہ نہیں تھی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:50pm قانون بنانے والوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ملزمان رعایت کے حقدار نہیں، چیف جسٹس انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا یافتہ مجرموں کو رعایتیں نہ دینے کے مقدمات لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:32pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان مخصوص نشستوں سے متعلق جب تک عدلیہ کا حتمی فیصلہ نہیں آتا اس وقت تک سینیٹ اور صدارتی الیکشن نہیں ہوسکتا، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:45pm سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی ساتھی ججز سے مشاورت کے بعد عدالت رائے کو سنائے گی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:37pm سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کردیا عدالت نے وفاقی حکومت اور پی ٹی وی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 06:34pm مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ نے دینی مدارس سے معاونت طلب کرلی امام مالک نے کہا تھا اختلاف ایسے کرو سامنے والے کے سر پر چڑیاں بیٹھی ہوں تو نہ اڑیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 26 فروری 2024 02:56pm سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29 فروری کو ہوگا سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں زیرالتوا شکایت پر ریٹائرجج کیخلاف کارروائی کی اجازت دے چکی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:10pm بھٹو صدارتی ریفرنس: ’عدالت اس کیس کو صرف ٹرائل شفاف ہونے کی حد تک دیکھ سکتی ہے‘ کیس کی کارروائی سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کی جارہی ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 03:32pm سپریم کورٹ نے اسلامی صدارتی نظام نافذ کرنے کی درخواست خارج کردی ہم بھی اسلامی نظام چاہتے ہیں، پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:14pm الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:20am چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار عبدالواسع نے چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں، کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، ذرائع
پاکستان شائع 21 فروری 2024 11:52am انتخابات کالعدم کیس: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو بولنے سے روک دیا امینڈیٹ واپس ملنے تک کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 11:46am ’سب نے مل کر سپریم کورٹ کو مذاق بنایا ہوا ہے‘، عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج 'جس کا کورٹ مارشل ہوا ہو وہ بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے' ، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:38pm حکومت سازی کے عمل میں تعطل نظر آرہا ہے، تاخیر کی وجہ مسلم لیگ ن کی غیر سنجیدگی ہے، بلاول موقف نہیں بدلیں گے، میں اسٹیلشمنٹ سے مل رہا ہوں تو ثبوت دیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 20 فروری 2024 11:07am الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بھی درخواست دائر پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے متعلقہ سرکاری افسران خود اس کا اعتراف کر چکے ہیں، متن
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:33pm کیا بھٹو کیس فوج، عدلیہ کیلئے الزامات سے دامن چھڑانے کا موقع نہیں، چیف جسٹس کا سوال مارشل لا فوج بطور ادارہ نہیں لگاتی ، انفرادی فعل ہوتا ہے، صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 07:19pm انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست واپس لینے پر درخواستگزار کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری یہ کیس ہم سُنیں گے، درخواست گزارنے خود کو فوج کا سابق بریگیڈئیر ظاہرکیا۔ چف جسٹس
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:20pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق عافیہ شیربانو کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:01pm عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:48pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: خواجہ حارث کی سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت میرا وکالت نامہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے جج ہونے تک ہی تھا، وکیل خواجہ حارث
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:11pm مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 02:22pm سپریم کورٹ کا راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیئے، عدالت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:44pm فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم زبیر صابری کی ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:19pm گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے، چیف جسٹس عدالت کی فریقین کو تحریری معروضات جمع کرانے کی ہدایت، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 03:03pm سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی غیر مسلموں کے ساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 فروری 2024 11:53am ’انگریز کا دور ختم ہو چکا سر سر نہ کریں‘، چیف جسٹس کی متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کی سرزنش تمام گوردواروں، مندروں کی تصاویر سمیت مکمل تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت