پاکستان شائع 12 فروری 2024 02:17pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار عدالت عظمیٰ نے معاونت کیلئے عدالتی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:52pm بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج بلاول بھٹو کو تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے سے روکا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 09:51pm سپریم کورٹ سے کن کن پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی عمران خان نے 2 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر کیں
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:46pm اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 05:45pm ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج عارف علوی اور عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 03:18pm میئر کراچی سے شہر کی سڑکوں پررکھے جنریٹرز سے متعلق رپورٹ طلب راستے میں رکاوٹ دور ہونی چاہئے لیکن آلودگی زیادہ بڑا مسئلہ ہے ، سپریم کورٹ رجسٹری
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 02:36pm ’چیف جسٹس نوٹس لیں ، نقصان ہوا تو ذمہ دار سپریم کورٹ بھی ہوگی‘ ، شعیب شاہین گزشتہ دوسال سےپی ٹی آئی کےخلاف بدترین فسطائیت کادورچل رہا ہے، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:47am انتخابات کے بعد بلے کا نشان بحال کرنے کی پٹیشن آئینی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:37pm اختر مینگل اور جمال رئیسانی کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ اپیلوں پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:01am نامعقول وجوہات پر کاغذات مسترد کرنا انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتا ہے، سپریم کورٹ پرویزالہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:32pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 04:55pm سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی پرویز الہی قومی اسمبلی کو نشستوں سے دستبردار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:45pm صنم جاوید، طاہر صادق سمیت 4 پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت، امیدواروں کو محروم نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ مفرور یا اشتہاری کو انتخابات لڑنے سےکون سا قانون روکتا ہے؟ جسٹس منصور
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 03:22pm صنم جاوید کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے کیس کی سماعت میں فیصلہ
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 08:18pm کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:02pm حکومت نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی اپیل میں جوڈیشل کونسل اور رجسٹرار سپریم کورٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:20am شوکت عزیز صدیقی کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا جسٹس (ر) انور کانسی اور برگیڈیئر (ر) عرفان رامے نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 03:00pm رپورٹرز کیلئے نئی ہدایات، سپریم کورٹ کے اندر انٹرویوز، ویڈیوز پر پابندی رپورٹرز کو چیکنگ کے بعد ہی عدالت میں داخلے کی اجازت دی جائے گی.
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:07pm سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت نے درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:07pm فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن: مدت میں توسیع کی حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 02:53pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: ’سپریم کورٹ کا6 رکنی بینچ قانونی طور پر درست نہیں ہے‘ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نےبینچ کی دوبارہ تشکیل کے لیے درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 12:30pm مصروفیات کی بناء پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 01:47pm نان کسٹم پیڈ گاڑی پر انٹیلی جنس افسر برطرف، سپریم کورٹ نے بحالی پٹیشن مسترد کردی آپ اس نوکری کی بجائے کوٸی اور دھندا کرلیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:44pm چیف جسٹس نے کلاشنکوف کے تمام لائسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا سیکرٹری داخلہ، سیکرٹریزمحکمہ داخلہ،آئی جیز، اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:28am جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی اپیلوں پرڈویژن بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کوبھجوا دی گئی توشہ خانہ ،القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکی گئی تھیں
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:06am جسٹس مظاہر کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر قابل قبول نہیں ہے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:22pm سپریم کورٹ ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل کمیٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل