پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:41pm پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:56pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:49pm فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس قاضی فائز
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:38pm آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے ججز پر اعتراض کی درخواستیں بدنیتی پر مبنی قرار پیمرا ، پی ٹی اے ، آئی بی ، ایف آئی اے کو درخواستیں دائر کرنے پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:12pm جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:32pm سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:08pm بھارت میں ووٹر تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا ووٹ دیں تو کیا ہوتا ہے؟ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس، ایک امیدوار کیلئے بھی پولنگ ہونی چاہیے، شیو کھیرا کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:44pm نکاح نامے کی شرائط مبہم ہوئیں تو فائدہ دلہن کو ہوگا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 11:18pm خصوصی عدالتوں میں سویلین مقدمات پر لارجر بینچ کا معاملہ ججز کمیٹی کو ارسال سپریم کورٹ نے فیصلوں کی نقول طلب کرلیں
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:39pm نیشنل ایکشن پلان 2014 عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:46pm اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 05:25pm ہائیکورٹ ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے پانچ سینئر وکلا نے درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 03:05pm لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:15pm اہم شخصیات کے نام آنے والے تمام خطوط کی جانچ پڑتال کا فیصلہ ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط پر تمام پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:37am کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 02:11pm ججز کو دباؤ اہلخانہ سے بھی آسکتا ہے، ہوسکتا آئندہ فل کورٹ بیٹھے، چیف جسٹس جسٹس تصدق جیلانی پر الزامات لگائے گئے، چار سال فل کورٹ نہیں بیٹھا، وکلا کہاں تھے، ججز کے خط پر سماعت
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:21pm جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں، کیا ہم جھوٹ پھیلانے والوں کو جیل بھیج دیں؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق پٹیشن واپس لینے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے 3 حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کیلئے بھی درخواست دائر
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:01pm سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا عدالت عظمیٰ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:25am جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر تصدق حسین جیلانی کی کمیشن سے علیحدہ ہونے کی اطلاع سوموٹو نوٹس سے پہلے آئی، وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 02:35pm ججز کے خط پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، 7 رکنی بینچ تشکیل انکوائری کمیشن بننے کے باوجود 300 سے زائد وکلا نے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:43pm سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری: عدالت نے درخواست مفاد عامہ کے تحت قابل سماعت قرار دیدی سپریم کورٹ نے تمام صوبائی حکومتوں سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 08:20pm ججز کے خط پر 300 وکلا کا چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ شفافیت اور انصاف یقینی بنانے کیلئے عدلیہ کی خود مختاری یقینی بنائی جائے، مشترکہ بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی عدالت نے 3 سال سے کم سزا پانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 02:24pm فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مبارک احمد کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف علماء سے تحریری رائے طلب کرلی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 05:08pm سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:36pm ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا