پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:01am مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے میں پیپلزپارٹی کی ’منطق‘ سامنے آگئی پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو نظر ثانی اپیل دائر کرنے کی حمایت نہیں کی لیکن پھر خود بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 03:34pm ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:27pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز فعال بنانے کیلئے سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ سے رجوع سلمان اکرم راجہ نے 4 جولائی کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:23pm صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 05:01pm مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے سے متاثرہ ن لیگی اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کر دی پورا کیس سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق تھا، 3 لیگی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:58pm جسٹس مظہرعالم (ر) نےبھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی جسٹس مظہرعالم میاں خیل (ر)نےجوڈیشل کمیشن کوآگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:04pm پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 09:38pm مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواست، ن لیگ کو نمبر الاٹ مسلم لیگ ن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 06:50pm سپریم کورٹ میں عارضی ججز کی تعیناتی کے معاملے پر بار کونسلز کا مؤقف سامنے آگیا پاکستان بار کونسل، خیبر پختونخوا اور پنجاب بار کونسلز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کی اور چیف جسٹس قاضی فائز سے ملاقات کا تذکرہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:24pm پی ٹی آئی کے 91 اراکین قومی اسمبلی کی فہرست تیار، آج ہی جمع کرائے جانے کا امکان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی مارچ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 05:39pm مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کمیشن کامشاورت جاری رکھنے کافیصلہ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس کل پھر ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کا کیس: ن لیگ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی درخواست میں 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی بھی استدعا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 12:46pm ملزم ترقی کر کے چور سے منشیات فروش بن گیا، سپریم کورٹ ججز کے دلچسپ ریمارکس بندہ ایماندار لگتا ہے جس کو 98 مقدمات میں ضمانت مل گئی: جسٹس شہزاد ملک کے ریمارکس
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:48am مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:31pm تحریک انصاف کے کتنے ممبران قومی اسمبلی نے بیان حلفی جمع کردیے ممبران قومی اسمبلی کی جانب سے بیان حلفی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد جمع کرایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 02:05pm مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کل نواز شریف کی صدارت میں اجلاس میں ہوگا
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 12:39pm سپریم کورٹ کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، الیکشن کمیشنر مستعفیٰ ہوں، حافظ نعیم اب تو حکومت کی پوزیشن بھی کمزور پڑگئی ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:05pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سمیت چاروں الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے الیکشن کمیشن پر دباو ڈالنے کا پلان تیار کرلیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: سپریم کورٹ کے کتنے ججز نے اختلافی نوٹ لکھا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کرے، چیف جسٹس کا اختلافی نوٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:55pm چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حامد رضا کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی، جسٹس عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:48pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اہل ہے: سپریم کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ جاری تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام حقوق ختم ہوگئے، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:51pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 02:02pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع