پاکستان شائع 18 اپريل 2023 10:47am ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیارات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ڈیم فنڈز پر اگر اعتراض ہوتا تو اسٹیٹ بینک کو ہوتا، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:55am جنرل باجوہ نے موجودہ حکومت کوجونیئرججوں کی تقرری کی حمایت کی ہدایت کی، وزیر قانون جنرل باجوہ نے گارنٹی دی تھی کہ تناؤکم کرنے کیلئے یہ معاملہ سلجھائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:38am وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرآمد رپورٹ پیش کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 11:24pm ’چیف جسٹس نے فل کورٹ بٹھانے کی کوشش کی لیکن 7 ججز دو کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں‘ بل پر سپریکم کورٹ کا عبوری حکم ہے ہوسکتا ہے فائنل ریلیف کچھ اور ہو، سینیٹر ولید اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:16am قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے سے انکار پنجاب میں انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ منظور
شائع 17 اپريل 2023 02:39pm انتخابات کے لئے رقم مختص، حکومتی منظوری کے بغیر اجرا ناممکن فنڈز مختص کرنے کے باوجود رقم حکومت کےاکاؤنٹ میں رہےگی
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 12:03pm الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی کے سپرد فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیاگیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:59am ’رانا ثناء کا بیان 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، عدلیہ کے فیصلے کی حکم عدولی ہے‘ قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو صوبائی الیکشن وقت پر ہی ہوکر رہیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:56am سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 06:11pm الیکشن فنڈز کا معاملہ اسٹیٹ بینک اور کابینہ سے ہوکر دوبارہ قومی اسمبلی پہنچ گیا کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کرکے قومی اسمبلی کو بھجوادی
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 07:21am وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا سپریم کورٹ کے فنڈز اجراء سے متعلق حکم پر غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 06:47pm نگراں حکومتوں کا معاملہ سپریم کورٹ بھجوانے کیلئے صدر مملکت کو خط پی ٹی آئی کے مرکزی سینئرنائب صدر فواد چوہدری نے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 04:49pm نور مقدم قتل کیس : مجرم ظاہر جعفر کا سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، مجرم کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 02:05pm وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پر جائزہ لیا جانا تھا
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 11:05pm اگر سپریم کورٹ بیٹھ گئی تو ملک میں جمہوریت ختم ہو جائے گی، عمران خان مہوریت دھاگے سے لٹک رہی ہے، معیشت الیکشن ہونے تک ٹھیک نہیں ہو سکتی، پی ٹی آئی چیئرمین
▶️ پاکستان شائع 14 اپريل 2023 09:50pm سپریم کورٹ کے الیکشن فنڈز سے متعلق حکم سے نظام درہم برہم ہو جائیگا، جسٹس شائق سپریم کورٹ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کو حکم دے سکتی ہے، حامد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:35pm جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا 5 منٹ میں مارشل لاء لگا سکتا ہوں، انہیں کہا بسم اللہ کریں، آصف زرداری اکتوبر سے پہلے بھی الیکشن ہوجائیں تو ہمیں مسئلہ نہیں، سابق صدر
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 06:29pm ’مرکزی بینک حکومتی اجازت کے بغیر خود سے کسی ادارے کو پیسہ نہیں دے سکتا‘ وزرات خزانہ کے سابق ترجمان ڈاکٹر نجیب خاقان کی ماہرانہ رائے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 06:42pm سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید ججوں کے درمیان کسی قسم کی کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا، ترجمان سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:49pm سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظر ثانی بل 2023 قومی اسمبلی میں منظور آرٹیکل 184 کے تحت فیصلہ دینے والے بینچ سے بڑا بینچ تشکیل دیا جائے،بل میں تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:36am سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:32am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، پنجاب انتخابات سے متعلق مشاورت پارلیمنٹ جب انکار کر چکی ہے تو فنڈز کیسے دے دیں، اٹارنی جنرل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:26pm سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے ان چیمبر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
▶️ پاکستان شائع 13 اپريل 2023 09:11pm ’حکومت کو عدالتی فیصلہ پسند ہو یا نہیں، عمل درآمد ہونا ہے‘ 'آئین پاکستان کا آرٹیکل 8 کہتا ہے کہ کوئی بھی قانون یا قانون کا حصہ جو آئین میں دئے گئے بنیادی حقوق کی کسی شق سے متصادم ہو وہ قابل منسوخی ہوگا۔'
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 07:33pm سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روک دیا بل پر عبوری حکم کے ذریعے عملدرآمد روکنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، حکم نامہ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:59pm تقسیم شدہ ادارہ تنازعات کو ہوا دے رہا ہے، عطا تارڑ یک طرفہ بینچز کی تشکیل، عجلت میں سماعت توہین پارلیمان ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:48am پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: حکومت نے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ متنازع قرار دے دیا حکومت میں شامل جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 01:49pm چیف جسٹس اختیارات بل کیس: سیاسی جماعتوں، سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کو نوٹس جاری جائزہ لینا ہے کہیں آئین کی خلاف ورزی تونہیں ہوئی، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 06:50pm آئینی ترمیم کے بغیر الیکشن میں تاخیرممکن نہیں، فواد چوہدری وکلا آئین اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حماد اظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 03:11pm وزیراعظم کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس، سپریم کورٹ کے جاری نوٹسز پر غور اجلاس میں عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت