پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:47pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر آصف زرداری نے مشاورتی اجلاس بلالیا اجلاس میں انتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی، پارٹی کے سینئر رہنما طلب
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:14pm مارچ میں لاپتہ افراد کے 141 مقدمات درج، 59 نمٹادیئے گئے لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:07am پورا ملک جلد الیکشن کی طرف جائے گا، اسد عمر عمران خان نے گند ایک جگہ جمع کردیا، جلد ملک سے باہر ہوگا، اسلم اقبال
▶️ پاکستان شائع 06 اپريل 2023 09:21pm کیا 10 اپریل کو کابینہ اور وزیراعظم کو گھر بھیج دیا جائے گا؟ مجھے لگ رہا ہے چیف جسٹس صاحب کو غالباً گھر جانا پڑے گا، عرفان قادر
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 04:16pm الیکشن کمیشن کی پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی ہنگامی تیاریاں الیکشن کمیشن کا وزارت خزانہ، داخلہ اور دفاع کو خطوط لکھنے پر کام شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 04:37pm سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور وزیر اعظم اور کابینہ عدالتی حکم پرعملدرآمد نہ کرے، قرارداد کا متن
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:42pm پورے ملک میں عام انتخابات ایک وقت پر ہونے چاہئیں، وزیرقانون 'سپریم کورٹ کےازخودنوٹس کے معاملے پرقانون سازی جاری ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 03:11pm خیبرپختونخوامیں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کا سُپریم کورٹ سے رجوع خیبرپختونخوا میں بھی مئی میں انتخابات کرائے جائیں، موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:43am اتحادی حکومت کا سپریم کورٹ کے 3 رُکنی بینچ کیخلاف ریفرنس دائرکرنے پر غور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل دوسرےروز بھی جاری رہے گا
▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:06pm ’سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا‘ ''دس تاریخ کے بعد پھر سپریم کورٹ میں یہ میدان سجے گا، ملکی قیادت وہاں آئے گی، وکلاء آئیں گے اور قانونی مباحثے اور دلائل ہوں گے۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 04:46pm ہم نہیں مانتے کہ ملک میں کوئی انصاف کا ادارہ ہے، بلاول بھٹو طاقتور طبقے کے کھیل میں عوام کا فائدہ نظر انداز ہوا، وزیرخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 04:51pm الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کا فیصلہ اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی یہی شیڈول لاگو ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:34pm ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:43am ’کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے مگرسول ملٹری تعلق میں توازن ناگزیرہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:28am انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 11:07pm پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، فاروق ایچ نائیک ججز کے خلاف ریفرنس سے متعلق مشاورت کا عمل جاری ہے، محسن رانجھا
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:11pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا یومِ تشکر منانے کا اعلان اکتوبر میں بھی ہم نہیں بلکہ حکومتی جماعتیں کمزور ہوں گی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 09:39pm زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا ملک کو بچانا ہے تو عدالتی حکم پر عمل درآمد ضروری ہے، زلمے خلیل زاد
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 08:10pm نواز شریف کا 3 رکنی بینچ میں شامل ججز کے خلاف ایکشن کا مطالبہ تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہئے، نواز شریف
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 08:07pm سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے، وزیر خارجہ ملک کا وزیراعظم کون ہوگا یہ کسی جج کا کام نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 02:17pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر ن لیگ اور تحریک انصاف کا رد عمل فیصلے پر ایک طرف خوشی اور ایک طرف اظہار افسوس کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 05:02pm حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس بند کردیاگیا کیس کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:08pm ایک آدمی نے کبھی اسٹیبلشمنٹ کوایسے نہیں ڈرایا جتنا وہ آج ڈرے ہوئے ہیں، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کا امریکا کے ٹائمز میگزین کو انٹرویو
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:28pm صرف انصاف نہیں، انصاف ہوتا نظربھی آنا چاہیئے، رانا ثناء 'پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت میں ہونا چاہئیں'
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 11:56am آج ریاست کی جمہوری زندگی یا غیرآئینی موت کا فیصلہ ہوگا، شیخ رشید رجسٹرار کو ہٹانا بینچ بنانا سوموٹو لینا چیف جسٹس کا آئینی حق ہے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:04am احتجاج کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے والے وکلاء کی اصل تعداد کتنی تھی ن لیگی وکلاء اپنے مزید ساتھیوں کو بلانے کیلئے فون ملاتے رہے لیکن کوئی نہ پہنچا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 12:16am لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ چیف جسٹس سمیت تینوں جج صاحبان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو