پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:54pm وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم وزارت قانون نے سمری صدر مملکت کو ارسال کی، ذرائع
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 01:17pm چئیرمین نیب کی مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 07:38am بینچ ٹوٹنے کے باوجود انتخابات التوا کیس کی سماعت آج بھی ہوگی جسٹس امین الدین کے بغیر کیس کی سماعت ہوگی، عدالتی حکمنامہ
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:14am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل دوسرے روز ملاقات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس میں ہدایات لیں
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 09:02pm بل پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، عدالت میں تقسیم ہوسکتی ہے: صدر مملکت چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 09:07pm سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے حامل مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا حکم دے دیا سوموٹو مقدمات مقرر کرنے اور بنچز کی تشکیل کیلئے رولز کی تشکیل تک اہم آئینی اور ازخود مقدمات پر سماعت مؤخر کی جائے، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 06:47pm چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور سریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:43am سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوتا، رانا ثناء اللہ توقع ہے عدالت عظمیٰ قوم کی رہنمائی کرے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:08am سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:40am وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:21am جج صاحبان کے آپس کے معاملات سے ہمارا لینا دینا نہیں، فواد چوہدری سپریم کورٹ کو کمزور ہونے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 05:45pm پی ٹی آئی سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی یقین دہانی کرائے، سپریم کورٹ الیکشن تاریخ کے مقدمے میں چیف جسٹس نے آج تک آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں کیا، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:02pm پاکستان بار کونسل کی الیکشن التواء کیس پر فُل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز سپریم کورٹ نے جس ایشو پر از خود نوٹس لیا وہ دو ہائی کورٹس میں زیر التواء تھا، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 10:29pm ’حکومت سپریم کورٹ کو تقسیم کر رہی ہے، نیوٹرلز اپنا راستہ درست کرلیں‘ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میرے ساتھ کوئی لوگ نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 05:28am ’ہماری بہار سیل شروع‘، سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر آفر نمودار ویب سائٹ ہیک نہیں ہوئی، اصل کہانی کچھ اور تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:09pm سپریم کورٹ کا زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سُپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم 15 کروڑ روپے سے زیادہ کمانے والوں پر یہ سپر ٹیکس عائد کیا، ایف بی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:57pm ازخود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس تنہا استعمال نہیں کرینگے، عدالتی اصلاحات بل قومی اسمبلی میں پیش اختیار فل کورٹ کو دینے کی تجویز پر بھی غور، عدلیہ کو تقسیم کیا جا رہا یے، ماہرین کا ردعمل
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 05:38pm الیکشن سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ چار تین کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے اور اس میں کون کون شامل تھا، مریم نواز
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 05:06pm مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الہٰی مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:33pm سپریم کورٹ کا پورا زور الیکشن تاریخ پر، اٹارنی جنرل پچھلے فیصلے کی تشریح کیلئے مصر چیف جسٹس نے انتخابی اخراجات کیلئے ججوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی تجویز دے دی
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 08:10pm منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات شہزاد عطا الہٰی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:52pm وقت آگیا چیف جسٹس آفس کا ون مین شو اختیار ختم کیا جائے، اختلافی نوٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر دو ججز کا اختلافی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:23pm الیکشن میں تاخیر : وفاق، الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو نوٹسز جاری عدالت نے شفاف انتخابات کیلئے پی ٹی آئی اورحکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی مانگ لی
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 06:40pm امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط کراچی میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:25pm میں زمان پارک میں بیٹھا ہوں، جس نے آنا ہے آکر مار دے، عمران خان پولیس خود ڈری ہوئی ہے، میرے قتل کا الزام ان پر آنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:36am پنجاب میں انتخابات حکومت کے کہنے پر ملتوی کیے گئے، خرم دستگیر کا اعتراف آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ناگزیر حالات میں انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، قادر مندوخیل
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 01:15pm الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، شیخ رشید عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا، سابق وزیر
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 12:33pm یہ کسی کی بھول ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوگا، اعتزاز احسن ماضی میں فون ٹیپ کرنے پر اسمبلیاں ختم ہوئی تھیں، اعتزاز احسن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:11pm سپریم کورٹ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 02:46pm گورنر پختونخوا کیخلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر اسپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی