پاکستان شائع 03 اپريل 2023 07:58pm اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھ رہے ہیں، سراج الحق ججز کو ایک دوسرے کے ہمدرد کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:23pm جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹادیا آپ کا برتاؤ ظاہر کرتا ہے آپ کی وہ اہلیت نہیں جو ہونی چاہئے، آپ سپریم کورٹ کے رجسٹرار ہونے کی قابلیت نہیں رکھتے، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 02:38pm آئی ایم ایف اور سیکیورٹی معاملات دیکھ کر الیکشن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعظم چیف جسٹس اور جسٹس منیب کو الیکشن تاخیر کیس نہیں سننا چاہئے، عطاتارڑ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:59am اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:00am الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 01:44pm بھٹو کے بنائے آئین کو زرداریوں نے برباد کردیا، شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:34pm چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:15pm پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پی ٹی آئی کرش ہو جائے، عمران خان خدشہ ہے یہ اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے، پی ٹی آءی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 11:28pm سپریم کورٹ میں چل رہا انتخابات کا پیچیدہ معاملہ، 5 سالہ بچی کی سمجھ کیلئے آسان الفاظ میں قارئین کے لیے 🟡 🟢 🔵 🔴 کے ساتھ ایک سادہ وضاحت۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 09:20pm تین رکنی بینچ پر اعتماد نہیں، چند ججز عمران کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، فضل الرحمان ججز عمران خان کے پارٹی کے مؤقف کو ہر قیمت میں جتوانا چاہتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:10pm فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر فائز عیسیٰ کے خلاف دائر اپیل واپس لینا چاہتی ہے، وفاقی حکومت
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 12:41pm ’ججزکیخلاف مخصوص واٹس ایپ گروپ میں شامل صحافیوں کی فہرست بنارہے ہیں‘ 'یہ صحافی رقم لے کر ججز کے خلاف مہم چلا رہے ہیں' فواد چوہدری کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 11:30am آئین کے دفاع کیلئے ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پی ٹی آئی رہنما کو تحقیقات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 10:23pm شہباز حکومت سپریم کورٹ از خود نوٹس کی بدولت قائم ہوئی، فواد کا نواز کے بیان پر ردعمل پانامہ کا انکشاف فوج اور سپریم کورٹ نے نہیں بلکہ عالمی صحافتی کنسورشیم نے کیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 09:06pm دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کرینگے، نواز شریف ان تین میں سے دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 08:05pm اتحادیوں کا اجلاس طلب، الیکشن التواء کیس سے متعلق اہم فیصلہ متوقع لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت کل اجلاس دوپہر ایک بجے ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:52pm جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس یحیٰ آفریدی کے اختلافی نوٹس جسٹس جمال مندوخیل نے بھی الیکشن کیس کی سماعت سے انکار کردیا ہے
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:27pm سپریم کورٹ اپنے گھر کے اندرکی آوازیں بھی سنے، وزیر قانون اقلیتی فیصلوں کے نفاذ کی کوشش کریں گے تو بحران ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:44pm ن لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے، عمران خان آزادانہ الیکشن ہی تمام مسائل کا حل ہے، ن لیگ انتخابات سےخوفزدہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 06:42pm مجھے کہا جا رہا ہے کہ ایک جج کوسزا دوں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال ججز کے بارے میں بات کریں گے تو میرا سامنا کرنا پڑے گا، چیف جسٹس دوران سماعت جذباتی ہوگئے
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 02:06pm صدر مملکت نے جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 11:28am سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں، سرکلر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:58pm پارلیمان سے منظور بل عدالت کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم وزیراعظم کی عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر وکلاء برادری کو مبارکباد
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 03:29pm انتخابات میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ملک کو بھنور سے نکالنے کی امید عدلیہ سے ہے، رہنما پی ٹی آئی