پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 07:24pm رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی درخواست گزار نے متعلقہ فورم کی دستیابی کے باوجود وہاں رجوع نہیں کیا، رجسٹرار آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:56pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر مزید 3 درخواستوں کو نمبر الاٹ چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لاجر بینچ کل اہم مقدمے کی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:19pm سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تقرری: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط خط میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی سفارش
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 02:53pm آئین میں کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کروائے گی، خواجہ آصف آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن ہونا ہیں تو ایک دن میں ہونا بھی لکھا ہیں، وزیردفاع
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 07:16pm مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان کا انکشاف حکومت ذمہ داریوں سے غافل ہے، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح ہے اس کیخلاف مہم جوئی کرنا نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 05:15pm عمران کو مسلط کرنیوالے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں، مریم نواز ساس، داماد، بچوں کی خواہش پر فیصلے ہو رہے ہیں، مریم نواز
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 03:55pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 08:44pm حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم، اندورنی کہانی سامنے آگئی منگل کو صبح 11 بجے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہوگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:14pm انتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر نوٹس بھجوادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 11:58am فنڈزنہیں ملے، 14 مئی کو انتخابات نہیں ہوسکتے: الیکشن کمیشن نے رپورٹ جمع کروادی انتخابات کیلئے فنڈز منتقل نہیں ہوئے، الیکشن کمیشن رپورٹ
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:11am انتخابات کیلئے فنڈز، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کیلئے فنڈز ملے یا نہیں، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 10:46pm اسمبلیوں کی تحلیل، ارکان اسمبلی کی بحالی اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط الیکشن سے قبل غیر جانبدار الیکشن کمیشن تشکیل اور قومی اسمبلی تحلیل کی تاریخ دی جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 01:05pm حکومت سنجیدہ ہے تو ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی حکومت میڈیا پر کچھ ،پارلیمنٹ میں کچھ اورعدالت میں کچھ کہتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 10:41am سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنا سیاسی موت کو دعوت دینے کے برابر ہے، شیخ رشید اسپیکرکاچیف جسٹس کوخط عدلیہ کی خودمختاری پرحملہ ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون 2023 کیخلاف درخواست دائر درخواست ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 09:45am عدالت جو فیصلہ کرے گی وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا، اسد عمر آج پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگیں ہوئی ہیں، فرخ حبیب
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:03am حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں میں بڑا بریک تھرو سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومت کے پانچ پانچ ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے اور کمیٹی کو بات چیت کیلئے پارلیمنٹ میں جگہ کی سہولت دینے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 10:10pm وقت آگیا ہے ایک لکیر کھینچی جائے تاکہ کوئی وزیراعظم توہین پر فارغ نہ ہو، وزیر خارجہ عدلیہ کو آئین سے متعلق غلط فہمی ہے تو انہیں سمجھانے کیلئے رضا ربانی کو بھیج سکتے ہیں، بلاول
▶️ پاکستان شائع 26 اپريل 2023 09:11pm مہلت کا آخری دن اور سپریم کورٹ کے پاس دو راستے، کل کیا ہوگا؟ دونوں اسمبلیاں دوبارہ بحال ہوجائیں تو یہ سب سے آئیڈیل سچویشن ہوگی، شاہ خاور
▶️ پاکستان شائع 26 اپريل 2023 04:49pm سپریم کورٹ الیکشن سے متعلق اپنے فیصلے پر عملدرآمد کروائے گی، علی زیدی کوئی بھی عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے انحراف نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:05pm وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف اور سکندر سلطان کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 12:28pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو چیلنج کردیا گیا مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 12:33pm چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بینچ کے مقدمات اچانک ڈی لسٹ، نوٹیفکیشن جاری بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 09:48am سیاسی جماعتوں کو الیکشن پر مشترکہ مؤقف کیلئے سپریم کورٹ کی مہلت کا آخری روز جمعرات کو رپورٹ جمع کرانی لازم جبکہ فریقین میں سیاسی مذاکرات کی کوششیں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:06pm نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں، وزیر قانون آج جاری ہونے والی آڈیو سے بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں، ملک احمد خان
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:09am پنجاب انتخابات: تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 03:26pm الیکشن کی تاریخ کا تعین عدالت کے ذریعے نہیں ہو سکتا، خرم دستگیر 2018 کا الیکشن عوام کے لیے تباہ کن اور زہریلا تجربہ ثابت ہوا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 01:20pm عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو بغاوت کرنے والےکٹہرے میں ہوں گے، شیخ رشید عدلیہ ٹھوک کر آئین اور قانون کا فیصلہ دے قوم ساتھ کھڑی ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 05:30pm مفاد عامہ کے علاوہ از خود نوٹس بن ہی نہیں سکتا، وزیراعظم ہزاروں قیدیوں کی فوری رہائی ہو سکتی ہے لیکن اس حوالے سے عدالتوں نے کتنا کام کیا؟ شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا