پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 04:38pm دھماکا خیز مواد کی لائسنسنگ سندھ سے وفاق کو دینے کا بل اسمبلی میں پیش وفاق سے درخواست ہے کہ ایکسپلوسیو کا اختیار اپنے رکھے، بل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:17pm پولیس اسٹیشنز میں رائج ’منشی سسٹم‘ کا راز فاش، سپاہی کا ویڈیو پیغام وائرل منگھو پیر تھانے کا سپاہی پھٹ پڑا، سپاہی علی احمد نے کراچی پولیس کے منشی سسٹم کا راز فاش کردیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 02:21pm سندھ میں بارشیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کو دے دیا گیا ڈپٹی کمشنرز تعلیمی اداروں میں تعطیل سے متعلق خود فیصلہ کر سکتے ہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 28 اگست 2024 09:42am کراچی جرائم رپورٹ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جاں بحق مقتول گارمینٹس فیکٹری میں ملازم تھا، رواں سال لوٹ مارکی وارداتوں کےدوران جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 10:53am شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 06:01pm سندھ کے تاجروں کا صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان، بلوچستان کے تاجر بھی شامل ہوگئے معیشت کو بچانے کے لیے 28 اگست کو سندھ میں کاروبار بند رہے گا، صدر مرکزی انجمن تاجران کاشف چوہدری
پاکستان شائع 25 اگست 2024 09:55am گمبٹ میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق بھٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم دیرینہ تنازع پر ہوا
پاکستان شائع 24 اگست 2024 01:26pm کچے سے لاپتا اہلکار کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، مغوی کانسٹیبل کی ویڈیو جاری ڈاکوؤں کےمطالبات پورے نہ کیے تو مجھےقتل کردیں گے، مغوی احمد نواز
پاکستان شائع 23 اگست 2024 08:39am سکھر ملتان موٹروے پر ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق کار سوار افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، پولیس
پاکستان شائع 22 اگست 2024 01:27pm خیرپور میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق دونوں گروپوں میں تصادم دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 19 اگست 2024 02:08pm خیرپور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، کمشنر سکھر کا نوٹس سول اسپتال میں انتظامات اور ڈاکٹرز موجود نہیں تھے، جس سے بچوں کی اموات ہوئیں، ورثا نے الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:59am سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 08:44am سکھر میں 2 روز کے دوران 302 ملی میٹر بارش ریکارڈ، نشیبی علاقے زیر آب راجن پور میں دھندی قطب کینال میں 10 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے پانی نزدیکی آبادی میں داخل
پاکستان شائع 18 اگست 2024 01:41pm وزیراعلیٰ سندھ کا دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس مراد علی شاہ نے خان محمد ملا گوٹھ میں 45 لڑکیوں کی رقم کےعوض شادی پر رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:48am سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے پنجاب میں سرکاری اسکول ہفتے میں 5 روزکھلیں گے، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی
بلاگ شائع 13 اگست 2024 02:38pm میڈیا میں غیرذمہ دارانہ رپورٹنگ کا خواتین پر اثر ثمینہ اس بات پر ثابت قدم رہی کہ ان کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیئے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:36pm سندھ حکومت نے بھی مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا گھوٹکی، سکھر اور خیرپور کے مریضوں کو طبی امداد کے لیے فضائی راستے سے کراچی لے جایا جا سکے گا، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 12 اگست 2024 03:52pm رانی پور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج دوران سماعت مقتولہ کے رشتے دارچاروں گواہان اپنے بیانات سے مکرگئے۔
پاکستان شائع 04 اگست 2024 03:54pm ملک بھر میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل، مکان کی چھت، دیواریں، آسمانی بجلی گرنے سے 21 جاں بحق اپر چترال گلیشئر پھٹنے سے بونی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ پل اور زیر کاشت فصلوں کو بہا لے گیا
پاکستان شائع 04 اگست 2024 09:00am جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا جبکہ کالی پل کے قریب 2 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں
پاکستان شائع 03 اگست 2024 09:35pm سودا لینے جانیوالی 9 سالہ بچی کی کھیتوں سے لاش برآمد، کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر اتاری گئیں ورثاء نے تھانہ ہالا میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروا رکھی تھی
پاکستان شائع 03 اگست 2024 07:39pm سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان، پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی ایک سسٹم کی اصل لاگت 55 ہزار روپے ہے جو 80 فیصد سبسڈی کے بعد مستحقین کو 6 ہزار کی ادائیگی پر دیں گے، وزیر اعلیٰ
پاکستان شائع 01 اگست 2024 03:38pm صوبائی سیکریٹری امپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا طحہ فاروقی گورنمنٹ کالج ایجوکیشن خالی کرانے گئے تھے
پاکستان شائع 01 اگست 2024 01:41pm لیاری گینگ وارکمانڈر وصی اللہ لاکھو کے ریڈ وارنٹ کیلئے ڈی آئی جی کو خط لاکھو دبئی اور ایران سےگروپ چلاتا ہے، ملزم تاجروں کو بھتے کے لیے فون کرتا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 09:43am کوٹری سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 2 دہشت گرد گرفتار، ایک فرار گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:49pm سندھ میں عوام کو سولر پینل اور 100 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کی تجویز ہم دو لاکھ سولر پینل کی ورلڈ بینک کے ذریعے فراہمی شروع کر رہے ہیں، وزیر توانائی سندھ
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 10:44am گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 2 اہلکار شہید پولیس کی جوابی کارروائی میں کئی ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاع
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 08:30am حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری پر مقدمات کیخلاف احتجاج،علاقہ میدان جنگ بن گیا مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ سے 6 اہلکار زخمی، پولیس نے 12 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ