پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:14pm کراچی : تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف ایران سے گینگ وار کارندے نے کال پردو تاجروں کے نمبر دیئے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:32pm پاکستان کے 6 سالہ ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:16pm سونے کی بالیوں کے لیے بزرگ خاتون قتل کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:39pm لڑکے نے تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی، سانگھڑ کی 13 سالہ طالبہ کی خودکشی عمران کھوسو میری بیٹی عروج کو بلیک میل کرتا تھا، والدہ کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 12:52pm صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:54pm کراچی : ریڈ زون میں پرانے درخت کاٹنے پر 4 کے ایم سی افسران معطل محکمہ باغات کے افسران نے پیپل، نیم کے پانچ درختوں کو کٹوا دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 08:48pm کراچی میں ڈاکو بے قابو، رواں برس 109 افراد کو موت کی نیند سلا دیا فروری میں 20، مارچ میں 17 زندگیوں کے چراغ بجھ گئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 05:55pm کراچی: شہری کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نکلا شہر میں رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 109ہوگئی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 10:10am ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:15pm کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:59pm سندھ ہائیکورٹ: ہر آئینی بینچ میں 50 کیسز سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے آئینی بینچز کے لیے سرکلر جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:53pm ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس ، مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کی سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 06:36pm ملیر سے غیر ملکیوں کی گاڑی چھن گئی، ڈرائیور کہاں سے ملا ؟ چھینی گئی گاڑی نجی مائننگ کمپنی کے زیر استعمال تھی ، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:54pm خیرپور: کالج میں تجربے کے دوران دھماکے سے استاد اور طلبہ سمیت 4 زخمی معمولی زخمی طلبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، اسپتال انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:28pm سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت عدالت نے درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 09:11am بدین میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 09:47pm کرم میں آگ لگی ہے، کے پی حکومت غائب ہے، بلاول بھٹو چند روز میں 80 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:09pm کراچی سے پی ٹی آئی کے 5 ڈرامہ باز اسلام آباد نکلے، 3 واپس آگئے، سعدیہ جاوید پی ٹی آئی ڈرامہ بشریٰ اینڈ فرح گوگی کمپنی کی سیاسی لانچنگ ہے ، ایم پی اے
شائع 24 نومبر 2024 04:41pm بانی پی ٹی آئی کی رہائی صرف عدالتوں سے ہوسکتی ہے، ناصر حسین شاہ پی ٹی آئی کو انتہا پسندی اورشدت پسندی کی سیاست چھوڑنا ہوگی، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 05:18pm گھوٹکی: بدنام ڈاکو نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، وجہ کیا بنی؟ ڈی ایس پی عبد القادر سومرو کی جرائم پیشہ افراد کو پولیس کے حوالے کر نے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:13am پیار اور پاکستان میں سب کچھ جائز ہے ، عدالت پاکستان کے حالات میں کیا آپ صرف اشتہار پر یقین کرسکتے ہیں ؟ سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 10:14am شکار پور کے کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کا کچے میں آپریشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 06:52pm اورنگی میں پکوان سینٹر پر گرنیڈ حملہ،مقدمہ کن دفعات کے تحت درج کیا گیا ؟ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ دستی بم نہ پھٹ سکا۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 12:03pm سندھ ہائیکورٹ نے کالج ایجوکیشن میں بھرتیاں روک دیں پبلک سروس کمیشن کی گریڈ 16کی بھرتیاں روکنےکا حکم
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:34am کوئٹہ اور شکارپور میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثے میں 18 سے زائد افراد زخمی، پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 02:02pm خیرپور میں بزنس مین کے گھر ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی جدید ٹیکنالوجی کی مددسےتفتیش کررہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:00pm دھند اور اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:11am میرپور خاص میں اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت، دلخراش انکشافات پولیس نے اس کیس میں ماں سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 08:39pm سانگھڑ: کزن سے شادی نہ کرانے پر نوجوان نے ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل کرکے تھانے میں خودکشی کرلی بھیل برداری سمیت ہندو مذہب میں کزن سے شادی کا تصور نہیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 12:08pm ماڈل اسکول میں طلبا سے زیادہ اساتذہ کی تعداد پر آج نیوز کی خبر پر ایکشن محکمہ تعلیم کے آفسران نے اساتذہ کا تبادلہ کرنا شروع کردیا