کاروبار شائع 08 اپريل 2024 12:48pm سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا گیس کے نئے ذخاٸر سے 12 لاکھ 40 ہزار کیوبک فٹ گیس پیداوار ہوگی، او جی ڈی سی ایل
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 04:41pm یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز مشترکہ طور پر کچے میں امن قائم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، دوران...
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:34pm مغوی بچی پریا کماری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی کریں گے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 06:45pm پی ٹی آئی نے سندھ میں سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے، حلیم عادل شیخ
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:06pm سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، مراد علی شاہ سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:21pm آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں آر او آفس پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:50am دادو : والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:07pm کراچی: بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے، شرجیل میمن تمام اسٹیک ہولڈرز پروجیکٹ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ یقینی بنائیں، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:35pm گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس: عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم مدعی گواہان سابق ایس ایچ او اور انکوائری آفیسر عدالت میں پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 11:42am سرکاری افسر کی چیئرمین ارسا تعیناتی پر سندھ کا شدید ردعمل ، وزیراعظم فیصلہ واپس لینے کو تیار چیئرمین ارسا صوبوں اور وفاق کے نمائندوں کے اوپر ہوں گے، وسیع اختیارات بھی تفویض
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 10:39am سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ سندھ میں اقلیتی برادری کے 3 لاکھ 61 ہزار 485 طلبہ زیر تعلیم ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:47am برساتی سلسلہ سندھ کے مختلف علاقوں میں داخل، آسمانی بجلی گرنے سے 1 نوجوان جاں بحق سندھ کےمختلف شہروں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 09:36am گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوؤں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ 20 منٹ تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کی گاڑی کو گولیاں لگیں، ایس ایس پی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:01pm نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:14am آصف زرداری 400 سے زائد ووٹ لے کر صدر بنیں گے، پی پی رہنما کا دعویٰ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اچکزئی اُس جماعت کے امیدوار ہے، جو چور دروازے سے اقتدار میں آئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:22pm 5ہزار روپے 44 لاکھ خاندانوں کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونگے، وزیراعلیٰ سندھ اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ میں کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 01:14pm سندھ میں تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا، امتحانات کب ہوں گے، شیڈول جاری محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال میں تبدیلیوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 09:23am کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کا دوسرے روز مشترکہ آپریشن، 4 مغوی بازیاب اکو بگٹی قبیلے کے مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:31pm وزیر اعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی کے نامزد سینیٹرز کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے میں بااختیار مقامی حکومتیں موجود ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:10am موٹر وے پر لوٹ مار کیلئے کھڑے 3 ڈاکو مقابلے میں ہلاک ایم فائیو پر سفر کرنے والے مسافروں کو گھوٹکی میں نشانہ بنانا چاہتے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:18am کراچی میں بارش کا سسٹم شہر سے مشرق کی طرف منتقل آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:27pm سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی ایئر ٹیکسی سروس شروع، کرایہ کتنا ہوگا؟ مزید کہاں کہاں یہ سروس شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 06:59pm جی ڈی اے کا یومِ سیاہ، سندھ بھر میں اتحادی جماعتوں کی ریلیاں اور دھرنے کارکنوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:37pm پنوعاقل: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق دوگروپوں میں تصادم کچے کےعلاقے رضاگوٹھ میں ہوا
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:16pm سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے استعفیٰ دے دیا 27 سال جوڈیشری کا حصہ رہا ہوں، ذلت کے ماحول میں نوکری نہیں کرسکتا، متن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 01:15pm سانگھڑ میں والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی، بچے گاڑی میں روتے رہ گئے شوہر کی لاش نکال لی گئی ہے، تاہم اہلیہ کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے
پاکستان شائع 26 فروری 2024 09:11am پنجاب اور سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے، خضر افضال
پاکستان شائع 23 فروری 2024 05:23pm تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 09:19am نجی ہوٹل کی لفٹ گرنے سے 2 کھلاڑیوں سمیت 3 افراد زخمی مقامی ہوٹل میں گنجائش سے زیادہ افراد لفٹ میں موجود ہونے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 12:14pm سندھ ہائیکورٹ کا فیملی وی لاگنگ سے متعلق پی ٹی اے کو بڑا حکم عدالت کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر