کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 10:34pm سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع فروری تک اگر کسی گاڑی کی بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ ہوئی تو اس کے خلاف کارروئی ہوگی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 03:06pm ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چل رہی ہے، راستہ نکل آئے گا، سعد رفیق
کاروبار اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:45am گیس بندش: سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج سے بند رہیں گے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے شیڈول کے ساتھ وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 03:43pm سندھ بھر میں کل عام تعطیل کااعلان تمام سرکاری اور نجی ادارے، لوکل کو نسلز اور صوبائی حکومت کےانتظامی دفاتربند رہیں گے۔
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 08:36am پنجاب اور سندھ میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، لاہور آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر گلگت بلتستان میں خون جما دینے والی سردی کا زور ہے، پارہ منفی پندرہ ہوگیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:04pm معدنیات نکالنے سے روکنے کیلئے مذہب کارڈ کھیلا جارہا ہے، نگراں صوبائی وزیر ضلع تھرپارکر میں خودکشیوں کا اعداد و شمار زیادہ ہے، میرخدا بخش مری
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 10:26pm بدین میں ڈمپر اور سوزوکی پک اپ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی پولیس نے ڈمپر کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقعہ سے فرار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:32am درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری وزیر اوقاف نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:56pm سردیاں آتے ہی لاڑکانہ کی خاص سوغات مارکیٹ میں آگئی شہر میں امرود سے بھرے باغ 70 ہزار افراد کی روزی کا ذریعہ ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:58am سانگھڑ کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، شہریوں کو پریشانی کا سامنا ذرنے والے راستوں پر پانی آگیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:21pm محکمہ صحت سندھ کی سگ گزیدگی کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کی خبروں کی تردید ڈی جی ہیلتھ نے ڈی ایچ او کو ویکسین کی خریداری اور دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:40am نواز شریف کی سندھ پر نظر، شہباز اور مریم کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان لیگی قائد بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:18pm کراچی: پولیس نے سڑک پر پریشان کھڑے چینی باشندوں کو منزل تک پہنچا دیا چین کے باشندوں کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 03:21pm سندھ پولیس کے کانسٹیبل کی سُریلی آواز نے لوگوں کا دل جیت لیا پولیس میں شمولیت کے بعد مزید حوصلہ افزائی ہوئی ہے، سمیر حمزہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 02:05pm شہدادکوٹ: سیلاب متاثرین کے خیمے میں آگ لگ گئی، تین بچے جھلس کر جاں بحق خیمے میں آگ لگنے سے ہمارے پاس کچھ نہیں بچا، ہم کسان اور غریب لوگ ہیں، متاثرہ شخص
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:32pm الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:11am ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ 2024 کے الیکشن نتائج ثابت کریں گے نظریہ نواز پورے ملک میں مقبول ہے، کھیئل داس کوہستانی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 01:17pm کراچی: بینک سے امریکی ڈالر لیکر نکلنے والا شہری لُٹ گیا رقم پاکستانی کرنسی میں11لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 02:00pm سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی محکمہ اوقاف کی77مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کیرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 11:35am سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے چیئرمین کوعہدے سے برطرف کردیا گیا آغا سہیل پر درسی کتابوں کی چھپائی میں کرپشن کے الزامات ہیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:40am ڈھائی ماہ سے لاپتہ شخص قتل کے مقدمے میں نامزد عدالت نے پولیس کو آفتاب بروہی کو پیش کرنے کے لئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:08pm الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی 17 افسران کے تبادلوں کی اجازت جبکہ 2 افسران کے تبادلوں کی درخواست مسترد
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm سندھ میں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عدالت میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات اٹھائے جائیں گے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 03:35pm کراچی: ماں اور 3 بچوں کے قتل کا ملزم مزید 3 روز کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے مقدمے کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ طلب
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 11:05am ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا پنجاب، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ میں اسموگ، دھند کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:53pm سندھی کلچر ڈے پر شہر شہر ریلیاں، گیتوں پر والہانہ رقص ایک دوسرے کو اجرک ٹوپی پہنائی، شرکا نے سندھی گیتوں پر جھوم اٹھے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:14am کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 08:27am نئی حلقہ بندیوں میں سندھ کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں ردوبدل ملیر، ایسٹ اور کراچی سینٹرل کی صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست میں اضافہ
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 12:35pm کراچی میں معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کی 2 برانچیں سیل سندھ ریونیو بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا