پاکستان شائع 20 جون 2024 10:16am ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 20 جون 2024 09:06am کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ سے اہک اہلکار شہید فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 19 جون 2024 01:32pm سندھ اور بلوچستان کے 5 اضلاع کے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تھم نہ سکا
پاکستان شائع 18 جون 2024 05:37pm خیرپور: رشتہ کا تنازع ، کھلونا خریدنے آئی 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل ایک ہی گھر میں تین لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا
پاکستان شائع 18 جون 2024 08:42am مٹیاری میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، سیاسی بحث پر فائرنگ سے ایس ایس پی افسر چچا سمیت قتل ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:59pm مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان شائع 16 جون 2024 10:46am خیرپور میں کراچی سے سکھر جانے والی بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق 3 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:35pm سندھ بجٹ میں فضائی ٹکٹ، جائیداد، گاڑیوں، تمام کاروباروں پر ٹیکس عائد، خدمات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ ای انوائسنگ سسٹم نصب نہ کرنے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 14 جون 2024 12:07pm سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے کلہاڑی کے وار سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی واقعے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 01:26pm حیدرآباد میں کوسٹر اور منی ٹرک میں تصادم، 20 مسافر زخمی افسوسناک حادثہ ٹنڈوجام کے قریب راہوکی تھانے کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:16am حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں اموات 22 ہوگئیں بدھ کے روز کراچی سے مزید 4 میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں
پاکستان شائع 03 جون 2024 04:09pm کراچی کے جمالی پل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی کراچی میں جمالی پل کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار یاسین جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمالی پل کےقریب...
کاروبار شائع 03 جون 2024 03:36pm آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:58pm شہداد کوٹ میں کرنٹ لگنے سے 2 معصوم بھائی جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ علی اور 2 سالہ اشفاق شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 05:38pm حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 14 ہوگئی سول برنس وارڈ کراچی میں زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:25pm حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی اسپتال میں 13 زخمی زیرعلاج ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:57pm حیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 52 زخمی علاج کیلئے کراچی لائے گئے مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک
کاروبار شائع 30 مئ 2024 06:54pm سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار بدترین لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:51pm وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں نوکریاں دینے کی یقین دہانی ایم کیو ایم نے ملاقات میں سندھ کے نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 05:57pm گرمی کی شدت کے باعث دو سگے بھائی جان کی بازی ہار گئے جاں بحق بچوں میں 10سالہ راشد اور 9 سالہ علی شیر شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:35pm کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی میں ملوث 6 رکنی گروہ گرفتار کرنے کا دعویٰ ملزمان 3موٹرسائیکلوں پرگینگ کی شکل میں لوٹ مارکرتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 27 مئ 2024 09:03pm یوم تکبیر پر عام تعطیل، امتحانات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی 21 سے 27 مئی تک شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے پہلے ہی پرچے ملتوی ہوچکے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:10am میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 12:09pm کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 04:28pm کنویں میں گری گائے کوبچاتے ہوئے 3 افراد اسی میں گر کر جاں بحق ریسکیو حکام لاشیں کنویں سے نکال کر اسپتال منتقل کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 03:35pm انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28 مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے انٹر کے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا،اعلیٰ ثانوی بورڈ
پاکستان شائع 21 مئ 2024 03:23pm سندھ ہائیکورٹ سے سٹی کورٹ کے لیے شٹل سروس شروع کریں گے، شرجیل میمن اس سروس سے وکلاکو درپیش سفری مشکلات کو کم کرنے میں مدد ملے گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 07:21pm آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:26am کراچی سمیت سندھ کے تمام صنعتوں اور سی این جی کیلیے گیس بندش کا اعلان خلاف ورزی کرنے پر فیکٹری کی گیس کی سپلائی کم از کم 7 روز کے لیے منقطع کر دی جائے گی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:41pm پنجاب اور سندھ کے کن علاقوں کو ہیٹ ویو کے خطرات کا سامنا مئی اور جون کے مہینوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید