پاکستان شائع 19 جنوری 2025 10:52pm شکار پور میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سردار غالب حسین ڈومکی اور ان کی اہلیہ زخمی
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 10:13pm حکمرانی کی سمت بدلنے تک تبدیلی نہیں آئے گی، مفتاح اسماعیل پاکستان میں 40 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 07:45pm گارڈن سے لاپتہ بچوں کا 5 روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا گلستان جوہر میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور شہری کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 09:28pm کم سن صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے بچے کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکی امامت میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 04:40pm ہمارا بچہ چلا گیا، آپ سیاست کرنے آگئے، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو مشتعل افراد نے کھری کھری سنادیں مشتعل رہائشیوں نے ایم پی اے پر چڑھائی کر دی
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:13am بیوروکریٹ وائس چانسلر کی تقرری، جامعہ کراچی سمیت سندھ کی 17 سے زائد جامعات میں آج بھی بائیکاٹ اساتذہ کے لیے ٹیکس میں 25 فیصد ریبیٹ ختم کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، فپواسا
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:22pm پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 08:04am ٹرک کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 4 افراد اور ڈرائیور جاں بحق حادثے میں زخمی پانچ سالہ پرکاش کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد ریفر کردیا گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 جنوری 2025 08:42pm تھیٹر ”سیلز مین کی موت“ نفسیات اور سماجی رویے کی منفرد کہانی ڈرامہ 8 تا 12 جنوری پیش کیا گیا
ٹیکنالوجی شائع 13 جنوری 2025 10:44pm اسپارکو کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کرنے کا اعلان جدید سیٹلائٹ ماحولیاتی، زراعت اور دفاعی نگرانی کرے گی
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 05:05pm سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 04:49pm سانگھڑ میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ملزمان ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 05:11pm کراچی کو جتنے وسائل صدر زرداری نے دیے، کسی نے نہیں دیے، بلاول بھٹو قائد عوام شہید بھٹو نے کراچی کو بڑے منصوبے دیے، ملیر ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 04:45pm بلاول بھٹو زرداری نے 100 روپے ٹول ٹیکس ادا کیا، گاڑی خودچلائی چیئرمین پی پی نے ایکسپریس وے کا تفصیلی جائزہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 07:30pm کراچی ائیر پورٹ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:49pm بجلی کے جھٹکے دے کر شہری کو قتل کر نے والے مجرم کو سزائے موت مجرمان پر فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:17pm ایس ایس پی شکارپور کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کے ریڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 03:55pm سکھر میں غیرت کے نام پر خاتون کا قتل قتل کے بعد لاش کچے کے بند کےقریب پھینک دی، پولیس
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:49am ’بلبل سندھ‘ کے لوک فنکار وزیرعلی عمرانی انتقال کر گئے ان کی وفات سے سندھ کی لوک موسیقی کا ایک اہم باب بند ہوگیا
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 10:22pm عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 07:31pm متنازع نتائج، طالبہ کے میٹرک کے نتائج فرسٹ ائیر میں الٹ گئے؟ ہمیں ڈی گریڈ دے کر ڈی گریڈ کیا گیا، متاثرہ طالبہ
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 08:34pm تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال، سندھ حکومت کا طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ میڈیکل اسکریننگ پہلے سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 07:20pm ٹھل میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئیں، پولیس
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 06:15pm سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے متروکہ سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کا بھی فیصلہ کر لیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 05:31pm کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری: ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح 11 جنوری 2024 کو کیا...
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:28pm پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفاتر کا افتتاح جلد متوقع
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 07:41pm کراچی میں 6 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کم سن بچے کی لاش تیز بہاؤ کی وجہ سے بہہ کر نالے تک پہنچ گئی
کھیل شائع 05 جنوری 2025 05:31pm کراچی کی ’ریس‘ میں پشاور کا نوجوان تیز بھاگتے ہوئے لاکھوں روپے جیت گیا میراتھن کو ورلڈ ایتھلیٹکس کی منظوری بھی حاصل تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 05:33pm ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 31 زخمی زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
’اگر ہم جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں تو اس پر سوچنا چاہئے‘، مولانا فضل الرحمان کا پاک افغان تعلقات پر بیان
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا