پاکستان شائع 29 مارچ 2025 02:12pm آئین کے مطابق صدر نئی کینالز کی منظوری نہیں دے سکتا، وزیراعلیٰ سندھ میٹنگ کے منٹس غلط جاری کیے گئے، ہماری حمایت کے بغیر وفاقی حکومت نہیں چل سکتی، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 09:34pm لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کی انتہا، جڑواں بچوں میں سے ایک کو پیٹ میں ہی چھوڑ دیا خاتون پیٹ میں مردہ بچے کے ساتھ 75 دن تک تکلیف جھیلتی رہی
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 04:49pm سندھ میں عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ نے سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دنوں کی رعایت دینے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 12:12pm سندھ ہائیکورٹ: اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے اربوں روپے کی ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے خلاف درخواست مسترد یہاں درخواست پر کوئی بل یا ایکٹ نظر نہیں آ رہا ہے،عدالت
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 08:02pm شہر میں اتنے بندے ماروں گا کہ مجبور ہو جاؤ گے، لیاری گینگسٹر کی پولیس کو دھمکیاں گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو کی پولیس اہلکار کو سنگین دھمکیوں کی ریکارڈنگ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 03:28pm شب قدر پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 02:50pm پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 01:54pm سندھ ہائیکورٹ کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا اعلان ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں اور ٹریبونلزبند ہوں گے، اعلامیہ
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:18pm نئی کینالز کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کے سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے پی پی کا کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، عوام کی آواز ہے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 12:14pm دریائے سندھ: کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی شدیدقلت سے انسانی اور آبی حیات متاثر، سیکڑوں لوگ نقل مکانی پر مجبور سجاول، ٹھٹھہ، اور بدین کی تقریباً 50 لاکھ ایکڑ زرعی زمین سمندر کی نذر ہو چکی ہے
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 04:59pm پنجاب اور سندھ میں میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 3 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 12:59pm پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی، بلاول بھٹوعوام کو خوداعتماد میں لیں گے، مراد علی شاہ یوم پاکستان پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:40am قمبر شہدادکوٹ؛ مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:27am دریائے سندھ میں پانی کی کمی، زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں گڈو بیراج پر پانی کی سطح 20 ہزار اور سکھر بیراج پر 15 ہزار کیوسک رہ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 07:30pm سندھ میں منکی پاکس کا پہلا کیس بنا سفری تاریخ کے سامنے آگیا متاثرہ شہری کو فوری طور پر سرکاری اسپتال میں آئسولیٹ کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 02:45pm پانی کے عالمی دن پر دریائے سندھ سے نئی کینالز نکالنے کے خلاف خواتین سڑکوں پر آگئیں قمبر شہداد کوٹ میں نئی کینالز کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 06:06pm ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جلوس اختتام پذیر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوں گے
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 07:27am کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 03:03pm وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا ڈکیتی کے دوران مزاحمت قتل کے واقعات میں بھی 50 فیصد کمی آئی ہے، ضیا الحسن لنجار
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 05:37pm الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 02:16pm دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم ناقابل قبول ہے : ارسلان اسلام شیخ پیپلز پارٹی ترقی کے خلاف نہیں لیکن سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، میئر سکھر
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 02:33pm سکھر: کم سن فقیرنیوں نے دکاندار کو باتوں میں الجھاکر لاکھوں روپے چرا لیے، ویڈیو وائرل دو بچیوں نے دکاندارکو باتوں میں الجھایا اور تیسری نے واردات کی
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 12:28pm کراچی سمیت سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل سندھ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 10:16pm این اے 213 ضمنی الیکشن: جی ڈی اے کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان جو کونسلر کی نشست جیت نہیں سکتے، وہ پیپلز پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:15pm دریائے سندھ سے مجوزہ نئی نہریں نکالنے کے خلاف سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج جاری شرکا نے دریائے سندھ پر پھول نچھاور کیے
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 07:31pm دریائے سندھ پر نئی کینالز کے منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری لاڑکانہ میں متنازع کینالز کے خلاف لاء کالج کے طالبعلموں کا احتجاجی مظاہرہ
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:31pm دریائے سندھ پر نئی کینالز کے منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج میر پورخاص میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ نے مظاہرہ کیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:06pm سیہون میں اسکول پر حملہ، مسلح افرادکی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی فائرنگ اور گالم گلوچ کی ویڈیوز آج نیوز کو موصول ہوگئیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 08:06pm دریائے سندھ پر نہریں بنانے کے خلاف اساتذہ کے ساتھ طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے، بھرپور احتجاج کینالز نکالنے کے خلاف سندھ کے 3 اضلاع میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 05:37pm جیکب آباد: قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ جرمانہ جرمانے کی رقم میں سے ایک لاکھ روپے موقع پر ادا کر دیئے گئے
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ