پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 02:28pm کچے کے علاقوں میں موبائل فون کی سہولت کو کمزور کرنے کا فیصلہ گھوٹکی میں پولیس آپریشن کی منظوری دے دی، نگران وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:14am نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بلوچستان سے کراچی منتقل کرنیوالے ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق قلات بلوچستان سے ہے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 04:41pm یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ دنیا میں کہیں بھی غیرقانونی طور پر مقیم رہنے کی اجازت نہیں، حارث نواز
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:36am سندھ کے سرکاری کالجز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومہ کا آغاز محکمہ تعلیمات کالجز سندھ نے اعلان کردیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:29pm شکارپور میں 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:35pm خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے کو لوٹ لیا واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو زخمی کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:38pm بدین میں کچی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:38am کراچی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور گرد آلود تیز ہواؤں سے بجلی معطل ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 10:44pm شکار پور میں 2 گروپس میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 2 گروپس میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 02:52pm کراچی میں آوارہ کتوں کی بھرمار سے سگ گزیدگی کے واقعات میں بےانتہا اضافہ صرف سول اسپتال میں ہی روزانہ کی بنیاد پر 150 کیسز دیکھے جارہےہیں
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 08:33pm سرکاری محکموں میں بائیومیٹرک حاضری، چیف سیکریٹری سندھ کو نوٹس جاری سندھ سیکریٹریٹ میں ملازمین مرضی سے آتے اور جاتے ہیں، درخواست
لائف اسٹائل شائع 09 اکتوبر 2023 09:18pm کراچی میں ایک بار پھر ڈینگی سر اٹھانے لگا، ایک سال میں 1188 افراد متاثر سندھ بھر میں ملیریا کے 795 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 12:44pm کراچی: پولیومہم کا آخری روز، 37 ہزار سے زائد ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے سندھ کے 30 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 09:21am روبوٹک سرجری محض پیسے کا ضیاع ہے، نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے جناح اسپتال میں کی جانے والی روبوٹک سرجری سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 05:05pm ٹنڈوالہیار: گھاس سے لدے ٹرک پر بیٹھے 2 افراد بجلی کی تاروں کی زد میں آکر جاں بحق حادثے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:33am سندھ میں ضائع شدہ کھانے کو پیداواری مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ فوڈ انڈسٹریز سے بھی زائد المعیاد کھانے پینے کی اشیاء جمع کی جائیں گی، حکام
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:14am کراچی: سچل الاظہر گارڈن سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد مقتولہ کی عمر30 سے 35 سال کے درمیان ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 09:34am کراچی، غیرمعیاری اسمگل شدہ دودھ بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:56pm سندھ میں 30 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے اور تقرریاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:49pm اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے کے مرکزی دفتر پر چھاپے کا فیصلہ اینٹی کرپشن نے متعدد بار ایس بی سی اے حکام کو خطوط تحریر کئے لیکن کوئی جواب نہ آیا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 12:49pm سندھ میں ملیریا بے قابو، ایک ہی روز میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ رواں سال ملیریا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 52 ہزار 238 ہوگئی
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:39pm گمبٹ، گیس سلینڈر دھماکے میں زخمی 3 افراد چل بسے، تعداد 7 ہوگئی جمعے کو ہونیوالے سلینڈر دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 03:08pm سندھ کے کئی محکموں کے دفاتر کرائے کی عمارتوں میں،1 ارب روپے کرپشن کا انکشاف افسران اپنی پسند کے بنگلے کرائے پر لے کر مرضی کا کرایہ طے کر لیتے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 03:09pm مضرصحت انجکشن سے متعلق ترجمان محکمہ صحت سندھ کا بیان سامنے آگیا بینائی کو پہنچنے والے نقصان کو روکنا انتہائی ضروری ہے، ترجمان
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 03:25pm الیکشن کس دن ہوگا، منظور وسان نے پیشگوئی کردی سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد بنے گا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:06pm واٹر کارپوریشن سسٹم کے اندرکرپشن میں ملوث افسران کیخلاف تحقیقات شروع کرپشن میں ملوث افسران کو عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:13pm بدعنوانی، دھوکہ دہی کے الزامات، ضلعی افسران کیخلاف انکوائری کا آغاز اسسٹنٹ ڈائریکٹراینٹی کرپشن کا چئیرمین نارتھ کراچی ٹاؤن کوخط
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:05am کراچی: ٹرانسپورٹرز کا دھرنا 3 روز سے مسلسل جاری، سُپرہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی زبردستی بھتہ خوری کی جا رہی ہے، ٹرانسپورٹرز
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 03:23pm سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم جسٹس محمدعلی مظہرنے 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا