پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:09am سندھ اور پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ڈاکوؤں سے کلیئر کرائے گئے علاقوں میں پولیس پوسٹیں قائم کی جارہی ہیں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 07:25pm میئر، ڈپٹی میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے انتخابات کب ہوں گے، اعلان ہوگیا کاغذات نامزدگی 9 سے 10 جون کو جمع کرائے جائیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:57am سندھ کچے کے علاقے میں آپریشن کے لیے اسپیشل فورس تیار فورس کے بارے میں آئی جی سندھ یا مجھے پتہ ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی
کھیل شائع 23 مئ 2023 12:01pm اسد میمن سندھ سے ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے اسددنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے آٹھویں پاکستانی ہیں
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:24am کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید تنگوانی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:42pm ٹک ٹاک بنانیوالے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کا فیمیل طلبہ کے امتحانی مراکز میں خواتین ویجیلنس ٹیمیں بھیجنے کا حکم
پاکستان شائع 17 مئ 2023 03:36pm بحریہ ٹاؤن سے ٹکرلینے والے کراچی کے معروف مورخ گُل حسن کلمتی چل بسے انہوں نے بحریہ ٹاؤن سے متعلق کچھ حیرت انگیز دعوے کیے
پاکستان شائع 10 مئ 2023 05:35pm سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈی آئی جیز کو اضافی نفری دے دی گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2023 02:25pm کراچی: اُمیدواروں کے انتقال سے خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان شہر قائد کی 11 یونین کونسلزمیں الیکشن ہوں گے
پاکستان شائع 04 مئ 2023 10:37am صوبے میں 6 لاکھ سے زائد مہمان پرندوں کی آمد ہوئی، محکمہ وائلڈ لائف سندھ سردعلاقوں سے آنیوالے مہمان پرندوں کی رپورٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 12:47pm فاطمہ بھٹو کی تنقید پر سندھ حکومت کا جواب سابق وزیراعظم کی پوتی نے سوشل میڈیا پر مسئلہ اٹھایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 11:39am گورنر سندھ کی سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کا وفد جلد صوبہ سندھ کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:31am گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ڈاکو حملے کے بعد فرار ہوگئے، تلاش جاری
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:11pm سندھ میں خواتین پر تشدد اور کم عمر بچیوں کی شادیوں کے ہزاروں کیسز رپورٹ سب سے زیادہ 886 کیسز حیدرآباد سے سامنے آئے، رپورٹ
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:25am ٹنڈوالہ یار: تیزر فتار کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق حادثے کے بعد کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 12:25pm کشمور، 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 10:32am محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق اہم پیشگوئی کردی مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 02:30pm ملک کے بیشتر علاقوں میں ویک اینڈ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:56am پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک آپریشن کے دوران 6 ڈاکو گرفتار کیے جاچکے ہیں
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 06:23pm سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی انتخابات کی نئی تاریخ جاری کردی گئی۔
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 02:06pm بلوچستان کی سیاسی شخصیت سی ویو برگرچین پر فائرنگ میں ملوث نکلی گزشتہ روز فائرنگ سے ریسٹورینٹ کا برانچ مینجر زخمی ہوا تھا
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:20pm وزیراعلیٰ سندھ کا گیس کی تقسیم پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ وزیراعلیٰ سندھ سے وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی ملاقات
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:14am کندھ کوٹ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے فائرنگ سے ڈی ایس پی قلندربخش زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 10:14am گھوٹکی، پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک مقابلے میں دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 07:40pm مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کا انٹیلی جنس افسر گرفتار ملزم افسر عتیق کا ٹرانسفر حال ہی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے میں کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 09:58am محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 10:42pm کراچی سمیت سندھ بھرکے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:37pm کندھ کوٹ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغواء، ڈاکو پولیس کی پکڑ سے باہر پولیس ڈاکوؤں کیخلاف ایسی کوئی کارروائی نہیں کرسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 11:58am شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ شرجیل میمن مبینہ کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 10:34pm سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی کا پلڑہ بھاری غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری