پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 01:19pm کراچی: بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کی شامت آگئی، اب کتنا چالان ہوگا؟ بغیر لائسنس گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی جی سندھ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:14pm سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ نے قانون میں ترمیم کردی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 05:13pm گورنر سندھ کا 24 دسمبر کو مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان شہر کے مسائل پر ہم سب کو آواز اٹھانا ہوگی، کامران ٹیسوری
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 07:06pm سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان، تعلیمی ادارے کب بند ہونگے؟ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 05:27pm شہید بے نظیر بھٹو کی برسی، محکمہ داخلہ نے کس سے ہیلی کاپٹر مانگا؟ درخواست کو ترجیح دے کر ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:03pm سندھ میں ماحول دوست ٹیکسی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان سولرانرجی کےمخلتف منصوبوں پرکام کر رہے ہیں، شرجیل میمن
▶️ ویڈیوز شائع 12 دسمبر 2024 10:22pm 1823 میں نیپال سے آنے والے بابا بنکھنڈی مہاراج نے مندر آباد کیا آج بھی یاتریوں اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 08:25am لیڈی پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر جنسی حراساں کرنے والے 2 افسران معطل انچارج ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ روحل کھوسو نے واقعے کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 08:55pm ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہوں گے، ناصر حسین شاہ وزیراعلیٰ کے پی کے کی پہلی ترجیح اپنے لوگوں کا تحفظ ہونا چاہیے،بیان
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:56pm عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:33pm سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات ، بیرسٹر سرفراز میتلو صدر منتخب راحب لاکھو نائب صدر ، مرزا سرفراز احمد ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکرٹری بن گئے
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 10:21pm سندھ کا عجیب توہم پرست گاؤں جہاں کرسی اور چارپائی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں، وجہ کیا ہے؟ گاؤں کے مکین کسی بزرگ کا انتظار کر رہے ہیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 05:40pm کراچی : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق کورنگی جام صادق پل پر منی بس کی چھت سے 2 افراد گرگئے، ایک شخص چل بسا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 06:59pm کچھ لوگ نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو لیاری فٹ بال گرائونڈ آکر بہت خوشی ہوئی ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 05:27pm کراچی: جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید کی سزا دیگر شریک ملزمان 2،2 سال قید کی سزا سنائی، اور ہر ایک پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:36am میرپور خاص میں 100 بکریوں کی پراسرار موت پر محکمہ داخلہ کی تحقیقات انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے تحت ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، ترجمان وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:14pm کراچی : تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف ایران سے گینگ وار کارندے نے کال پردو تاجروں کے نمبر دیئے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:32pm پاکستان کے 6 سالہ ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:16pm سونے کی بالیوں کے لیے بزرگ خاتون قتل کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:39pm لڑکے نے تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی، سانگھڑ کی 13 سالہ طالبہ کی خودکشی عمران کھوسو میری بیٹی عروج کو بلیک میل کرتا تھا، والدہ کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 12:52pm صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:54pm کراچی : ریڈ زون میں پرانے درخت کاٹنے پر 4 کے ایم سی افسران معطل محکمہ باغات کے افسران نے پیپل، نیم کے پانچ درختوں کو کٹوا دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 08:48pm کراچی میں ڈاکو بے قابو، رواں برس 109 افراد کو موت کی نیند سلا دیا فروری میں 20، مارچ میں 17 زندگیوں کے چراغ بجھ گئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 05:55pm کراچی: شہری کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نکلا شہر میں رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 109ہوگئی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 10:10am ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:15pm کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:59pm سندھ ہائیکورٹ: ہر آئینی بینچ میں 50 کیسز سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے آئینی بینچز کے لیے سرکلر جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:53pm ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس ، مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کی سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 06:36pm ملیر سے غیر ملکیوں کی گاڑی چھن گئی، ڈرائیور کہاں سے ملا ؟ چھینی گئی گاڑی نجی مائننگ کمپنی کے زیر استعمال تھی ، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:54pm خیرپور: کالج میں تجربے کے دوران دھماکے سے استاد اور طلبہ سمیت 4 زخمی معمولی زخمی طلبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، اسپتال انتظامیہ