پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 04:31pm محسن نقوی کا فارمولا کام کرگیا، پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی نگراں وزیراعلیٰ نے آشوب چشم کے متاثرہ بچے دیکھ کر اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:36pm موبائل چوری و ڈکیتی: 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہ ہونے پر ایس ایچ او معطل محسن نقوی کا سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 03:46pm جھنگ: سابقہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق پولیس نے کارروائی کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 02:37pm راولپنڈی: آشوب چشم کے مریض بڑھنے لگے، اسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹر قائم تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے7 سینٹرقائم کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:45pm شاہدرہ پل کی بحالی کا کام مکمل، لاہور سے فیصل آباد ٹرین آپریشن بحال پل کی مرمت کیلئے ڈی ایس ریلوے کی نگرانی میں 24 گھنٹے مسلسل کام کیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 01:38pm سوئی ناردرن نے 178 گیس کنکشن منقطع کردیے، بھاری جرمانہ عائد گیس چوروں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 01:24pm پنجاب، 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم سے 10 ہزار مریض متاثر سب سے زیادہ مریضوں کا تعلق بہاولپور سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:17pm گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالا موٹرمکینک گروہ سمیت پکڑا گیا موٹرمکینک نے گردوں کی 25 سرجریزکرڈالیں
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 03:17pm پسند کی شادی کرنے والی لڑکی گھر والوں کی فائرنگ سے شوہر اور ساس سمیت قتل لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل، ملزمان فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 10:25am غیرمعیاری انجکشن کی سرنج میں انفیکشن ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی گئی گرفتارملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ککا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:01am ملتان، آشوب چشم کے شکار ہیلتھ پروفیشنلز کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ ٓڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی مرض کا شکار ہورہے ہیں، محکمہ صحت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:28am لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 07:18pm پولیس کے روپ میں دکانداروں سے رقم بٹور نے والے 3 نوسر باز گرفتار اتھارٹی لیٹر، رسید بک اور ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کی دستاویزات برآمد
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 11:01pm انجکشن غیرمعیاری نہیں 5 سالہ اثرات جانچنے کے بعد لائسنس جاری کریں گے، وزیرصحت پنجاب آنکھوں کے غیر معیاری انجکشن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:01am بورے والا میں بھی غیر معیاری انجکشن سے 10 افراد بینائی سے محروم پری فل انجکشن لاہور اور کراچی سے منگوائے تھے، ڈاکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 10:48pm نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بڑے منصوبے بند روڈ ایلی ویٹڈ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا کام کے دوران ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے بہترین انتظام کیا جائے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:02pm پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں 7 ہزار گیس کنکشن منقطع، کروڑوں کے جرمانے سوئی ناردرن کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 03:20pm شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی حادثے میں 3 ریلوے ملازمین سمیت متعدد افراد معمولی زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 12:19pm پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا متعدد علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:52am چوری کی لائن سے پورے محلے کو گیس کی فراہمی محکمہ سوئی گیس نے کھدائی کرکے پائپ لائن اکھاڑ دی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 10:23pm حساس ادارے کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل پولیس کا علی افضل ساہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 03:54pm سیالکوٹ: کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی ویڈیو وائرل ٹریفک پولیس کی غفلت سامنے آگئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 03:31pm لاہور: لیسکو نے سرکاری اداروں کے ذمہ واجبات بتا دیے نادہندگان پرائیویٹ ہوں یا سرکاری سب سے رقومات وصول کی جائیں گی، لیسکو چیف
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:19pm وزیراعلی پنجاب کا دورہ چین، ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے محسن نقوی نے معاہدے کو پاک چین تعلقات کے حوالے خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 12:08pm حافظ آباد: بھٹہ مالکان کا انسداد اسموگ ٹیم پر حملہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت ملازمین زخمی چند روز قبل سیل کرکے مالکان پرجرمانہ کیا تھا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm لاہور، ضلع کچہری میں وکلا کا زیرحراست ملزمان پر بہیمانہ تشدد وکلاء نے ملزمان کو تشدد کے بعد برہنہ کردیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:14pm جنوبی پنجاب میں مزید 161 بجلی چوروں کو پکڑ لیا، ترجمان میپکو بجلی چوروں کی مجموعی تعداد 9746 تک جا پہنچی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:02am خانیوال: ڈاکوؤں کی بیکری، کریانہ اسٹور میں لوٹ مار، 3 لاکھ روپے سے زاٸد نقدی لیکرفرار مزاحمت کرنے پر ایک شخص کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کر دیا
کاروبار شائع 19 ستمبر 2023 08:38pm پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کمپنی نے 29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ترجمان اوجی ڈی سی ایل