پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 03:11pm پرویز الٰہی کا ایک روز راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 08:39am ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 20 ستمبر تک بارش متوقع، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:26pm پنجاب کے مختلف شہریوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 12:19pm گوجرانوالا: چوتھی شادی کرنیوالے شخص کی برات میں تیسری بیوی پہنچ گئی بیوی کے پہنچنے پر شوہر تقریب چھوڑ کر فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 04:14pm دیپالپور: سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو سرعام نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا پولیس نے نامعلوم اغواء کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:44pm چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری راولپنڈی سے لاہور ہیڈکوارٹر منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 03:01pm سرگودھا: نامعلوم افراد 2 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں پھینک کر فرار پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:13am پرویز مشرف پرمبینہ قاتلانہ حملے کا قیدی انتقال کرگیا کرم دین کا تعلق رحیم یارخاں کی تحصیل صادق آباد سے تھا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 09:57am بجلی چوروں پر 1 کروڑ 44 لاکھ کے جرمانے عائد، 8 افراد گرفتار 56 بجلی چوروں کے خلاف تھانہ شرقپور میں 16 مقدمات درج
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 09:01am ملتان: فلورمل میں بڑی ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی تین مسلح نقاب پوش ڈاکو بڑی آسانی کیساتھ فلور مل آفس میں داخل ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:11pm بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود چوری میں ملوث نکلی پول سے تھانے کو کنڈے لگا کربجلی کی فراہمی جاری ہے
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 04:06pm لاہور: اسسٹنٹ کمشنر لاہور نے شالیمار تھیٹر دوبارہ سیل کر دیا تھیٹر مینیجر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے پایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 06:57pm شوگرملز مالکان پنجاب حکومت کو 140روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے پنجاب حکومت اور شوگر ملزمالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 01:18pm جہلم میں 3 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار ملزم نے ایک مقتولہ کو چند روز قبل زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:40pm لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے ہوئے شخص کو قتل کردیا بھائی کی درخواست پرنا معلوم کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 03:22pm ایشیاء کپ کے میچ نے مغوی افغان خاتون کو اپنوں سے ملا دیا افغانی خاتون فارسی زبان کے علاوہ کوئی زبان نہیں سمجھتی تھی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 01:31pm لاہور ڈویژن کے 10 تھیٹر کھولنے کے احکامات جاری حکومت نے موقف سنے بغیر تھیٹر بند کر دئیے، موقف
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:24pm سانحہ جڑانوالہ: جوڈیشل کونسل کے قیام پر 15 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت موجودہ طریقہ کار سے کرسچئیین کمیونٹی کو انصاف کی توقع نہیں، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 12:18pm جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اسپیشل یونٹ کے قیام کا حکم اسپیشل یونٹ میں خاتون پولیس افسر کا ہونا ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 08:41am گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنیوالے زمیندار نے قید سے فرار ہونے پر لڑکی کو آگ لگادی متاثرہ لڑکی کا بازو بری طرح جھلس گیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 03:05pm پنجاب میں موٹر رجسٹریشن کا 18 سالہ پرانا سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ نئے سسٹم کے آنے سے سست روی اور ہیکنگ کا مسئلہ ختم ہوگا، ڈی جی محکمہ ایکسائز
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 05:14pm لاہور: اسکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بیہمانہ تشدد، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی اسکول انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج، ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 11:35am جہلم میں فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد قتل نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے میاں بیوی اور سالیوں پر فائرنگ کی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:13am گھر میں ڈکیتی، ڈاکو چینی اور گھی لیکر فرار ملزمان نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار کی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 01:47pm بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش پانچوں بچوں کو آئی سی یو میں رکھا ہوا ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 10:17am پنجاب، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 70 مریضوں میں ڈینگی کیسز کی تصدیق رواں سال صوبے کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 1415 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:11am سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 5 دہشتگرد خواتین گرفتار دہشتگردوں سے ممنوعہ کتابیں، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:45pm بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور ہڑتال کراچی میں تاجرکل ہڑتال کریں گے،لاہورمیں 2ستمبرکو ہڑتال کا اعلان
پاکستان شائع 31 اگست 2023 08:29am رحیم یار خان میں کمسن بہن بھائی گٹر میں گر کر جاں بحق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال تھی جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گرے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:08pm رضوانہ کی ری کنسٹرکٹو سرجری جاری، سرکا زخم تاحال بہتر نہ ہوا رضوانہ کی حالت اب بہتر ہے، اسپتال انتظامیہ