پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:12am ملک بھرمیں آج موسم کیسا رہے گا کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں وسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:48am پنجاب حکومت کا پارکنگ اسٹینڈز کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ حکومت عوامی محکموں سے کرپشن کے خاتمے کے لیے مکمل پر عزم ہے، نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:23pm سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانیوالوں کیخلاف مزید مقدمات درج کئی خاندانوں کو فنڈز اسرائیل سے بھیجے جاتے ہیں
پاکستان شائع 27 اگست 2023 04:03pm 15سالہ لڑکی کی خود کشی کا ڈراپ سین، سوتیلابھائی قاتل نکلا ملزم نے سوتیلی سے زیادتی کی اورگلے میں پھندہ ڈال کر قتل کردیا، پولیس
پاکستان شائع 27 اگست 2023 10:43am پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 39 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق صوبےکے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے47 مریض زیرعلاج ہیں
پاکستان شائع 26 اگست 2023 11:02am پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے ہیں، سی ٹی ڈی حکام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:09pm بجلی مہنگی ہونے کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج، لوگوں نے بل جلا دیئے تاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد
پاکستان شائع 25 اگست 2023 09:16am ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان واسا سمیت دیگر ادارے الرٹ، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ
پاکستان شائع 24 اگست 2023 02:02pm کیمپ جیل: آئس کی سپلائی، رشوت وصول کرنیوالے ملازمین کیمروں کی آنکھ میں آگئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کا الیکٹریشن قیدیوں کو منشیات سپلائی کرتا تھا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:21pm باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خودکشی کرلی ملزم حنان منڈی بہاؤالدین کا رہائشی اورمقتولہ کے ساتھ لاہور میں پڑھتا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 03:16pm لاہور: ڈینگی بخار سے ایک مریض جان کی بازی ہار گیا، 59 مریضوں میں وائرس کی تصدیق گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی کے 27 نئے مریض سامنے آئے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:36am رحیم یارخان: پرانی رنجش پر درجنوں افراد کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل شہری کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:11pm لاہور میں میٹرو بس اسٹیشن کے قریب بس الٹ گئی، 10 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:06pm پنجاب فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ، 17 ہزار کلو زائد المیعاد فروزن فوڈ آئٹم برآمد ایکسپائرڈ پروڈکٹس کو جعلی لیبل لگا کردوبارہ سپلائی کیا جانا تھا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 09:25am ملتان: شادی کی تقریب میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل ملزمہ کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 02:35pm احتساب عدالت نے پرویز الہی کو گھر والوں سے ملاقات کی اجازت دیدی سابق وزیراعلیٰ کو ترقیاتی کاموں میں ایک ارب 25 کروڑ کرپشن کیس میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 02:26pm لاہور، سیکیورٹی گارڈز پر تشدد میں ملوث 3 ماں بیٹیوں کی بعداز گرفتاری ضمانت منظور ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:30pm صادق آباد کے نوجوان نے خزانے کی تلاش میں اپنا قدیمی گھر گرا دیا ہمسایوں کے بار بار منع کرنے کے باوجود باز نہ آیا،مقدمے کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 04:48pm دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے سے 35 سال بعد قصور میں سیلاب، آبادی کی نقل مکانی متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے کا خطرہ، نگراں وزیراعلیٰ علاقے میں پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 01:33pm پی آئی سی میں مریض کے اہل خانہ کے تشدد سے 3 گارڈز زخمی واقعے کا مقدمہ دہشت گردی کے دفعات کے تحت درج
پاکستان شائع 15 اگست 2023 10:50pm پنجاب حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی پانیوالے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا دو ہفتے قبل ان افسران کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی ہوئی تھی
کاروبار شائع 15 اگست 2023 09:22pm پنجاب کے مختلف شہروں میں پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کردی قیمت میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ بند
پاکستان شائع 12 اگست 2023 08:45am جہلم: بااثر افراد نے شہری کو تشدد کے بعد اغوا کرلیا نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں برہنہ کرکے تشدد کیا گیا، متاثرہ شخص
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 04:01pm پنجاب: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں لڑکیاں لڑکوں سے آگے مثبت سوچ رکھیں، تو ملک آگے بڑھے گا، نگران وزیراعلی پنجاب
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:11am عارف والا: تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں مریضوں کو زائد المعیاد ڈرپ لگائے جانے کاانکشاف اسپتال انتظامیہ شہریوں کو صحت کی بجائے موت بانٹنے لگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 09:22am گجرات: بارش کے باعث شہر پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے رات جاگ کر گزاری لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف
پاکستان شائع 05 اگست 2023 08:37am پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں حادثے کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل
کھیل شائع 04 اگست 2023 07:56pm ورلڈ اسنوکر چیمپئین احسن رمضان وہاب ریاض کے گلے لگ کر رو پڑے عامر میر نے احسن رمضان کو دلاسہ دے کر چپ کرایا
پاکستان شائع 04 اگست 2023 09:54am پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا امکان، دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ دریائے ستلج میں سلیمانکی اور اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:22am دریائے چناب کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے کئی بستیاں زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، دریائے جہلم میں بھی سیلاب کا خطرہ