پاکستان شائع 28 مئ 2024 08:19pm پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:45pm والدہ کو بچے دینے کے عدالتی حکم پر والد کو طیش آگیا، بیٹیاں ہی قتل کر دیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 02:44pm عید الاضحیٰ سے قبل ’گن پوائنٹ‘ پر بکروں کی چوری، واردات کی فوٹیج وائرل ایک سفید رنگ کی کار ایک نوجوان کے پاس رکھتی ہے جو قربانی کے بکروں کو ٹہلا رہا ہے
دنیا شائع 27 مئ 2024 02:08pm امریکی ویزا نہ ملنے پر غصے کا اظہار، گھر کی چھت پر ’مجسمہ آزادی‘ سجا لیا سوشل میڈیا صارفین بھی اس ویڈیو تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:22pm ماں چھ ماہ کی بچی سمیت 4 بچے مینار پاکستان پر چھوڑ گئی باپ والدہ پر تشدد کرتا تھا، بچوں کا بیان، پولیس نے تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 27 مئ 2024 10:36am پنجاب میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان ساؤتھ پنجاب کے اضلاع بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:14am روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا تھا
پاکستان شائع 25 مئ 2024 11:38pm پنجاب میں بیوی سے جھگڑے پر باپ نے 2 کمسن بچیاں نہر میں پھینک یسکیو 1122 نے 8 سالہ بچی کو بچا لیا جبکہ اس کی 10 سالہ بہن ڈوب گئی
پاکستان شائع 25 مئ 2024 09:38pm کوٹ ادو: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق مسافر وین ملتان سے بھکر کی طرف جا رہی تھی
پاکستان شائع 25 مئ 2024 07:03pm پنجاب میں سولر فیکٹریاں لگانے کی تیاری اسوقت پنجاب میں سولر انجری میں سرمایہ کاری کا بہترین وقت ہے، صوبائی وزیر صنعت
پاکستان شائع 25 مئ 2024 06:36pm جنوبی پنجاب میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف پولیس نے پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:10am میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 12:22pm لاہور پولیس کی شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل اعلیٰ افسران نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے
پاکستان شائع 24 مئ 2024 11:45am باردانہ کی تقسیم میں خرد برد کے الزام میں پاسکو کے تین افسران معطل ایف آئی اے نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، افسران سے چارج واپس لے لیا گیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 11:27am ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے بل کا مسودہ کا جائزہ نہیں لے سکا، سردار سلیم حیدر
پاکستان شائع 23 مئ 2024 02:44pm ملتان کے برن یونٹ سے کروڑوں روپے کی ادویات چوری اے ایم ایس نشتر اسپتال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 02:13pm پنجاب میں تیزاب گردی کا واقعہ: اوباش نوجوان نے 9 سالہ طالبہ پر تیزاب پھینک دیا لڑکی کا چہرہ، سر اور جسم کے مختلف اعضا جھلس گئے، پولیس
پاکستان شائع 23 مئ 2024 12:09pm کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:09am لاہور میں پولیس مقابلہ: 3 ڈاکو اپنے ’ساتھیوں کی فائرنگ‘ سے زخمی، 2 فرار ہوگئے زیر حراست زخمی ڈاکووں کی شناخت عثمان، راحیل اورفیضان کے نام سےہوئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 04:52pm ہتک عزت بل کی منظوری پر پیپلز پارٹی کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا پنجاب اسمبلی میں منظوری کے دن پیپلز پارٹی کے 5 اراکین کی اسمبلی کی حاضری بھی ریکارڈ میں موجود ہے، رکن پنجاب اسمبلی
▶️ ویڈیوز شائع 22 مئ 2024 02:08pm پتوکی کی باہمت خاتون بدرجمال نے غریب مستحق بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے فری سلائی سنٹر کھول رکھا ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 10:56am وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا مریم نواز کی نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 مئ 2024 02:49pm ’کوٹ پھینکنے‘ پر کمرہ عدالت میں وکلا اور سماعت پر آئے ملزمان میں ہاتھا پائی وکلا اور ملزمان کے جھگڑے کے دوران دو ملزمان کچری سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:49pm پنجاب میں 7 روز تک اسکول بند رکھنے کا اعلان، دادو میں اوقات تبدیل چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 02:27pm لاہور میں گرمی کی شدت سے گیسٹرو اور ڈائریا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرتا جارہا ہے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:47am پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید جلد کی جائے؟ رائے شماری کیلیے ’پولنگ‘ وزیر تعلیم کے پوسٹ پر والدین کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:07pm خوشاب میں منی ٹرک کھائی میں جا گرنے سے 14 افراد جاں بحق حادثہ کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:42pm جہیز کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے جہیز کو معاشرے کا ناسور قرار دے دیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:54pm پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور چھٹیوں کا اعلان مئی کے آخرمیں اسکول بند کرنےکی آپشن بھی زیرغور ہے، وزیر تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 07:21pm آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف