لائف اسٹائل شائع 22 فروری 2024 02:43pm سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی مہندی کی تقریب کے دوران گرفتار ذیشان روکھڑی سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 08:36am دنیاپور میں مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 فروری 2024 02:33pm ملکی قوانین نظر انداز، کم عُمر جوڑے کی ایک اور ویڈیو وائرل سندھ میں 18 سال سے کم اور پنجاب میں 16 سال سے کم عمر شادیاں غیر قانونی تسلیم کی جاتی ہیں۔
پاکستان شائع 21 فروری 2024 11:24am پنجاب میں نمونیا کے باعث مزید 5 بچے چل بسے سردی کی شدت میں کمی کے باوجود نمونیہ سے بچوں کے جان سے جانے کا سلسلہ تھم نہ سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:35pm پیپلز پارٹی قیادت کا لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پارٹی کی تنظیم نوکا فیصلہ پیپلزپارٹی لاہور کے صدرچودھری اسلم گل کا استعفیٰ منظور
پاکستان شائع 19 فروری 2024 10:44am مریم نواز نے سرکاری افسران کو دھمکی دینے والوں کو وارننگ دے دی بیوروکریس کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 12:53pm اوکاڑہ میں 4 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:18am ’جو کچھ آپ کے بچوں نے کیا، وہ بھول نہیں سکتا‘ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان دوریاں کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں
پاکستان شائع 17 فروری 2024 04:14pm خواتین کی گرفتاریاں: آج نیوز کے سوال پر نگراں وزیر اطلاعات پنجاب برہم ہو سکتا ہے مظاہرین کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہو۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 04:49pm ’خودکشی کا سوچنے والے کل تک سرکاری میٹنگز اٹینڈ کر رہے تھے‘ 'کمشنر راولپنڈی کل شام میرے ساتھ بیٹھے تھے، مگر۔۔۔'
پاکستان شائع 17 فروری 2024 01:22pm بلٹ پروف اور جیمر والی گاڑیاں، مریم نواز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ن لیگ کی جانب سے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 05:59pm پی ٹی آئی کا احتجاج: کئی خواتین گرفتاری کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل، سلمان اکرم راجہ بھی گرفتار اسلام آباد میں گڑھے: پی ٹی آئی نے گرفتاریوں سے قبل لاہور میں احتجاجی مقام تبدیل کیا تھا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 02:16pm ق لیگ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن سے بڑے عہدے کی طلبگار ق لیگ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ کی حمایت کرے گی ۔
پاکستان شائع 16 فروری 2024 10:55am پنجاب: سردی کی شدت میں کمی کے باجود مزید 12 بچے نمونیا سے جاں بحق 24 گھنٹوں میں نمونیا کے شکار 12بچوں کی عمریں پیدائش سےچارسال کے درمیان ہیں۔
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:19pm دونوں رشتے دار سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آ گئے آپ کے والد اصرار کیا کرتے تھے کسی طرح عمران خان سے جان چھوٹ جائے اور میں وزیر اعلیٰ بن جاؤں۔
پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:46am چھٹیاں ختم، سرکاری و نجی اسکول کھل گئے پڑھائی بہت متاثر ہوئی ہے اب اسکول بند نہیں ہونے چاہیئے، والدین
دنیا شائع 11 فروری 2024 10:39am ہریانہ و پنجاب کے لاکھوں کسانوں کا ’دہلی چلو‘ مارچ روکنے کی تیاریاں ہریانہ حکومت نے انٹرنیٹ سروس اور دہلی سرھد بند کردی، کسان 13 فروری کو سڑکوں پر آئیں گے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:46pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ دفعہ 144 لگانا ہوتی تو الیکشن کمیشن خود درخواست دیتا، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:34pm پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ پاک فوج کے دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اورگوجرانوالہ گیریژن سے روانہ ہوئے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:32pm پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع تمام اضلاع کے حکام اس سلسلے میں پاک فوج سے رابطے میں ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب
کھیل شائع 04 فروری 2024 10:56pm رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان کے نام رستم پنجاب سانول جھکڑ کو 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی انعامی رقم دی گئی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 09:47pm لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک ہلاک ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:15am پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال، 24 گھنٹے میں 7 بچے جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 764 مرض رپورٹ ہوئے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 09:54am پنجاب: اسلحہ لائسنس اب آن لائن ملے گا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے آن لائن پورٹل کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 11:53am شیخوپورہ: تیز دھار آلے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد قتل جاں بحق ہونے والے افراد فیصل آباد سے مزدوری کے لیے شیخوپورہ آئے تھے۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 12:06pm پنجاب بھر میں بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے تاریخ دے دی مری اور گردونواح میں بھی بارش اور برف باری متوقع
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:11pm انتخابات کے روز دہشت گردی کا خطرہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کر کے 28 فروری تک رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 12:35pm تھرمل کیمروں سے پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی ناکام بنا دی دہشت گرد پنجاب میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے، سرحدی چوکی پر حملہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:31pm الیکشن کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ لاہور پولیس نے عام انتخابات کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا