پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:06am بلّا چھن جانے پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھاری نقصان نشان واپس نہ ملا تو قومی اسمبلی بھی ہاتھ سے جائے گی اور سینیٹ بھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:27pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کردیا الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہ ہونے کی وجہ سےعدالت اعتراض اٹھا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:15am بلے کا نشان چھننے سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، بین الاقوامی تجزیہ کار الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن ایکٹ کے تحت انٹراپارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:27pm لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں،وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 01:00pm نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور سابق وفاقی وزیر پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف آئی آر درج تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 01:17pm تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی چھین لیے گئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:43pm پیپلزپارٹی نے آواز بلند کردی۔’بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو نقصان ہوگا‘ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، محمود مولوی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:20pm پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی، اسد قیصر یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 07:44pm سرگودھا : ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، تھپڑوں اور مکوں کی بارش تحریک انصاف کے کارکنان نے محسن شاہ نواز رانجھا کی گاڑی کو روک لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 08:08pm عمران خان نے 3 حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے، اڈیالہ جیل میں ’غائب‘ وکیل سامنے آگیا چکوال اور سیالکوٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کاغذات جمع کراتے ہوئے گرفتار
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 04:31pm لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں اہم درخواست الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کے بعد اقدام
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:07pm پی ٹی آئی نے نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان کردیا پی ٹی آئی کے زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:55am غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پرویزالٰہی کوجوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی ضلع کشہری پیش نہیں کیا گیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:07am نصیر اللہ خان تحریک انصاف چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں شامل نصیراللہ خان جنوبی وزیرستان سے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 02:43pm امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ’ثبوت‘ جمع کرادیئے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 02:58pm حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ حسان نیازی نااہل ہیں اور نہ ہی سزا یافتہ، وہ اس وقت زیرِ حراست ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:53pm سوات میں پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار فضل مولا اور حمید خان کو گرفتارکرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 09:54pm الیکشن کمشنر کی تبدیلی کا مطالبہ اچھی فرمائش نہیں، افنان اللہ ہم سمجھتے ہیں الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونے چاہئیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 08:20pm پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی سابق ایم پی اے ملک واصف مظہر راں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:10pm کسی سیاسی جماعت سے دلچسپی نہیں، کوئی الزام لگائے پرواہ نہیں، پشاور ہائیکورٹ اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او آرڈر واپس نہ لیا تو ڈی سی کے خلاف کارروائی کریں گے، عدالت
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:55pm اسلام آباد پولیس نے 9 مئی سے متعلق عمران خان کیخلاف 6 مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:14pm الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا سماعت 21 دسمبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 11:01am چئیرمین سے بانی پی ٹی آئی تک: پارٹی کیلئے سال 2023 کتنا بھاری ثابت ہوا پی ٹی آئی کا شیرازہ کیوں بکھرا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:55pm بلے کا نشان نہ ملا تو متبادل اسٹریٹجی بنائی ہے، بیرسٹر علی ظفر بلے کے انتخابی نشان کے بغیر ہم الیکشن مہم میں نہیں جاسکتے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 06:54pm پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کا آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ایس پی آپریشنز کے پیش نہ ہونے پر اظہار افسوس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:01pm پشاور ہائیکورٹ: عدلیہ کے زیر نگرانی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایڈووکیٹ جنرل نے ڈی آراوزاورآراوزسےمتعلق اعتراض کو واپس لے لیا