پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:54pm پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ ڈیڈ کو پبلک کرنے کا فیصلہ القادر ٹرسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں، وکیل
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:45pm بشریٰ بی بی کا ایجنڈا شروع سے طاقت، اقتدار اور پیسہ تھا، فیاض چوہان کا مبینہ آڈیو پر ردعمل عمران خان کہتے تھے بشریٰ بی بی میری مرشد اور میری آقا ہیں، سابق صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 01:47pm 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر احتساب عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 12:09pm سوات: تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جانے روکنے پر حکومت سے جواب طلب شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جاتے ہوئے پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:21am منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری مونس الٰہی کیخلاف کارروائی شروع، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں مونس کے خلاف اسپیشل سینٹرل عدالت نے اشتہاری کی کارروائی شروع کی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 06:13pm تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم این ایز اور ایک سابق صوبائی وزیر کی جہانگیز ترین سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:28pm پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے ایس ایچ او کو دہشت گرد قرار دے دیا، عدالتی مداخلت پر معافی 10 دسمبر کو ہم پشاورمیں جلسہ کرنا چاہتے ہیں، وکیل تحریک انصاف کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 02:51pm پریشان نہ ہوں یہ وقت بھی گزر جائے گا، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ الیکشن کمیشن تعاون نہیں کرتا تو پھر عدالت دیکھے گی کیا کرنا ہے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:42pm خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی بریت خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سیشن عدالت میں خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل 20 دسمبر کو شروع ہوگا، فیصلہ
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 09:37am انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کا معاملہ اب پی ٹی آئی تک نہیں رہے گا، سربراہ پلڈاٹ سیاسی جماعتیں سمجھیں کہ قدغن لگائی جارہی ہے تو عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹانے ہوتے ہیں، عاجز دھامرا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:43pm آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے 2 رہنما نیب کے ریڈار پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری جبکہ عاطف خان کیخلاف 2 درخواستوں پر کارروائی شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:20pm پی ٹی آئی پشاور کے ضلعی صدر عاطف خان کے دفاع میں سامنے آگئے وکیل شیر افضل مروت نے عاطف خان کو شو کاز نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:12pm پولیس کی عزت کرنا چاہتے ہیں لگتا ہے آپ کروانا نہیں چاہتے، سندھ ہائی کورٹ میں آخری جج ہوں گا، جو آئی جی کو نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 02:38pm چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے منع کر دیا کوئی بھی سیاسی فیصلہ آپ کی مشاورت کے بغیر نہیں ہو گا،چوہدری سرور کی شجاعت حسین کو یقین دہانی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:47pm اعظم نذیرتارڑ قائمہ کمیٹی پاور کے نئے چئیرمین مقرر، سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ہٹا دیا گیا سیف اللہ ابڑو کے خلاف تحریک پیش کی گئی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 08:43pm تحریک انصاف کا جمعے کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے، ذرائع کور کمیٹی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:55am پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس: عمران کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت استدعا منظورکی جاتی ہے، مگر جواب جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:06pm عمران خان نے انکار نہیں کیا القادر ٹرسٹ کی 460 کنال زمین ملک ریاض نے دی، نعیم حیدر پنجوتھا ملک ریاض نے یہ زمین 190 ملین پاؤنڈز معاملے سے پہلے عمران خان کو دی تھی، نعیم حیدر پنجوتھا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 07:32pm حسان نیازی کو فرار کرانے کا کیس: حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت کا علی زیدی کو بھی اشتہاری قرار دیتے ہوئے خاکے آویزاں کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:15pm پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج مقدمے میں شیر افضل مروت سمیت 20 ملزمان کو نامزد کیا گیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:48pm حکمران 9 مئی طرز کے فالس فلیگ آپریشن کی تلاش میں ہیں، ترجمان پی ٹی آئی دستور سے منحرف سرکار انتشار کی آڑ میں انتخاب سے فرار کی تاک میں ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 03:42pm شہزاد اکبر لندن میں مبینہ تیزاب حملے میں زخمی میں ان حملوں سے گھبراوں گا نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:38pm انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی درخواست پر نوٹس جاری گورنر اور نگراں صوبائی حکومت متنازع ہوچکی، وکیل درخواستگزار کا عدالت میں مؤقف
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 12:54pm منحرف بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر کا انٹرا پارٹی الیکشن مہم چلانے کا اعلان نظریاتی کارکن پارٹی میں شفاف انتخابات کےلئےآگےآئیں،اکبرایس بابر
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 09:12am کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کا اعلان انتظامیہ نے کنونشن روکنے کیلئے دیگر اضلاع سے پولیس طلب کرلی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:56pm پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ایس ایس پی اسلام آباد کو 18 دسمبر کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 03:52pm انٹرا پارٹی الیکشن کرانا مشکل کام نہیں، عمران چیئرمین رہیں گے، پی ٹی آئی وکیل پارٹی کا اصل قائد ہی سربراہ رہتا ہے عہدے ملنے نہ ملنے سے فرق نہیں پڑتا، سلمان اکرم راجا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 02:58pm تحریک انصاف کے دو سابق ایم این ایز کے خلاف خوردبرد کامقدمہ درج سابق ایم این اے طاہراقبال چوہدری نے قومی خزانے کو 90 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا، اینٹی کرپشن